یونائیٹڈ آرٹسٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یونائیٹڈ آرٹسٹس کارپوریشن
United Artists Corporation
برائے نام ذیلی ادارہ ایم جی ایم ہولڈنگز، انکارپوریٹڈ.
صنعت
  • فلم
  • ٹیلی ویژن
  • موسیقی
قیام فروری 5، 1919
بانی
صدر مقام بیورلی ہلز، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ
کلیدی لوگ
Mark Burnett (سی ای او)
Brian Edwards (سی او او)
مصنوعات متحرک فلمیں
مالک ایم جی ایم ہولڈنگز، انکارپوریٹڈ
مالک کمپنی ایم جی ایم
ویب سائٹ www.unitedartists.com

یونائیٹڈ آرٹسٹس (United Artists) ایک امریکی فلم اور ٹیلی ویژن تفریحی سٹوڈیو ہے۔ اس کا قیام 1919ء میں ڈی ڈبلیو گرفتھ، چارلی چیپلن، میری پکفورڈ اور ڈگلس فیئربینکس نے مشترکہ طور پر سر انجام دیا۔[1]

تصاویر[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Elaine Woo (September 29, 2011)۔ "Mo Rothman dies at 92; found new audience for Chaplin"۔ Los Angeles Times۔ اخذ کردہ بتاریخ 2011-10-01۔