یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
Jump to navigation
Jump to search
![]() | |
افراد کار | |
---|---|
کپتان | عاطف مقبول |
کوچ | مسعود انور |
مالک | یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ پاکستان |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | یو بی ایل |
یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اسپورٹس کمپلیکس | |
باضابطہ ویب سائٹ: | www.ubldirect.com |
یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ٹیم ہے جو یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔ اس ٹیم نے 1975-76 سے لے کر اب تک مقامی سطح پر مختلف مقابلوں میں حصہ لیا ہے اور اب تک دس مرتبہ چیمپئن شپ ٹرافیاں جیت چکی ہے۔
اس ٹیم کا تعلق کراچی سے ہے اور ان کا مقامی میدان یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اسپورٹس کمپلیکس ہے۔
اعزازات[ترمیم]
- ‘‘‘پیٹرنز ٹرافی (1)
- 1996-97
- 2010-11
- ‘‘‘پینٹینگولر ٹرافی (3)
- 1983-84
- 1990-91
- 1995-96
- قائد اعظم ٹرافی (4)
- 1976-77
- 1980-81
- 1982-83
- 1984-85
- قومی ایک روزہ کپ
- 2011-2012
بیرونی روابط[ترمیم]
- یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم کے میچوں کی تفصیل کرکٹ آرکائیو پر
- قائداعظم ٹرافی کی فاتح ٹیم کرک انفو پر
- یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کا موقع
- پاکستان کرکٹ بورڈ کے صفحہ پر تفصیل
![]() |
پیش نظر صفحہ کرکٹ ٹیم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |