یونائیٹڈ ٹیکنالوجیز
ظاہری ہیئت
| یونائیٹڈ ٹیکنالوجیز | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| تاسیس | 1929 | ||||||
| اسٹاک مارکیٹ | نیویارک اسٹاک ایکسچینج (UTX) | ||||||
| ملک | |||||||
| صدر دفتر | ہارٹفورڈ | ||||||
| ڈویژن | کیریئر گلوبل ، پریٹ اینڈ وہٹنی | ||||||
| صنعت | ہولڈنگ کمپنی | ||||||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
| |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
یونائیٹڈ ٹیکنالوجیز (انگریزی: United Technologies) ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر ہارٹفورڈ، کنیکٹیکٹ میں واقع ایک ہولڈنگ کمپنی تھی۔[2] اس کمپنی کی بنیاد سنہ 1929ء میں Frederick Rentschler نے رکھی تھی لیکن سنہ 2020ء میں یہ کمپنی بند ہو گئی۔ اس کے ذیلی اداروں میں Carrier Global، پریٹ اینڈ وہٹنی اور Collins Aerospace شامل تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Global Research Identifier Database — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جولائی 2020 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "United Technologies" (بزبان انگریزی). انگریزی ویکیپیڈیا.
بیرونی روابط
[ترمیم]| پیش نظر صفحہ کمپنی سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 2020ء کے انضمام اور حصول
- 2020ء میں تحلیل امریکی کمپنیاں
- 1929ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی کثیر صنعتی کمپنیاں
- امریکا کی مہندسی کمپنیاں
- کنیکٹیکٹ میں قائم صنعت کار کمپنیاں
- 1929ء میں قائم ہونے والی تصنیعی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ مرکزی متعدد القومی کمپنیاں
- 1929ء میں قائم ہونے والی ٹیکنالوجی کمپنیاں
- نیزدک میں فہرست شدہ کمپنیاں
- 1979ء میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- ہارٹفورڈ، کنیکٹیکٹ میں قائم کمپنیاں
- امریکا کے طیارہ ساز
- ریاستہائے متحدہ کی دفاعی کمپنیاں
- 2020ء کی تحلیلات
- الیکٹرونکس کمپنیاں
- 1975ء میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- کنیکٹیکٹ کی معیشت
