یونانی قومی سیاحتی تنظیم
ظاہری ہیئت
| Εθνικός Οργανισμός Τουρισμού (EOT) | |
| ایجنسی کا جائزہ | |
|---|---|
| قیام | 1929ء، دوبارہ قائم 1950ء |
| دائرہ کار | وزارت سیاحت |
| صدر دفتر | 7 تسوہا اسٹریٹ 11521 ایتھنز |
| محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
| ویب سائٹ | www |
یونانی قومی سیاحتی تنظیم (انگریزی: Greek National Tourism Organization) (یونانی: Εθνικός Οργανισμός Τουρισμού، Ethnikos Organismos Tourismou) یونان میں سیاحت کے فروغ کے لیے سرکاری بورڈ ہے۔ یہ وزارت سیاحت کی نگرانی میں کام کرتا ہے۔