یونس خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یونس خان (کھلاڑی) سے رجوع مکرر)

سانچہ:خانۂ کرکٹ کھلاڑی

یونس خان تمغۂ حسنِ کارکردگی حاصل کرنے والے افراد میں شامل ہیں2010[1]
تاریخ2010ء
ملکاسلامی جمہوريۂ پاکستان
میزباناسلامی جمہوريۂ پاکستان

محمد یونس خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے تھے۔ وہ 29 نومبر، 1977ء کو سرحد کے شہر مردان میں پیدا ہو‎ئے۔ وہ پاکستان کی 2009ء کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔ یونس خان حنیف محمد اورانضمام الحق کے بعد پاکستان کے تیسرے کھلاڑی ہیں جنھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کی ہے۔ وہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

ماقبل  پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان (ایک روزہ اور ٹیسٹ کرکٹ)
2009ء
مابعد 
ماقبل  پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان (عالمی ٹی20)
2009 ء
مابعد 


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Khan gets Pride of Performance award"۔ En.wikipedia.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2012  النص "Younis" تم تجاهله (معاونت);