یونیفارم
Jump to navigation
Jump to search

پورفیریو ڈایاز کا یونیفارم
یونیفارم ایک قسم کا لباس ہے جسے کسی ادارے کے ارکان اس ادارے کی سرگیوں کا حصہ بنتے وقت پہنتے ہیں۔ جدید یونیفارم عمومًا مسلح افواج اور نیم فوجی دستوں کی جانب سے پہنے جاتے ہیں، جیسے کہ پولیس، ہنگامی خدمات، سیکیوریٹی گارڈز، کچھ کام کی جگہوں، اسکولوں اور جیل میں قید افراد پہنتے ہیں۔ کچھ ممالک میں کچھ خاص خدمات انجام دینے والے لوگ اپنے فرائض کو انجام دیتے ہوئے یونیفارم پہنتے ہیں، جیسے کہ ریاستہائے متحدہ امریکا کے کمیشنڈ کارپس یا فرانسیسی پرفیکٹ اہلکار۔ کچھ عوامی گروپوں میں، جیسے کہ پولیس کے لیے، یہ غیر قانونی ہے کہ غیر ارکان یونیفارم زیب تن کریں۔ دیگر یونیفارموں میں تجارتی لباس ہیں، جیسے کہ یونائٹیڈ پارسل سروس کا بھورا یونیفارم۔
مزید دیکھیے[ترمیم]

جہازی ہیری واکر، مصورہ 1910ء
- عدالتی لباس
- مملکت متحدہ میں لباس اور عدالتی لباس
- لباس کا ضابطہ
- صنعتی دھوبی گھاٹ
- سرائے کا لباس
- ریاستہائے متحدہ امریکا کے پولیس یونیفارم
- سیاسی یونیفارم
- برطانوی پولیس کے یونیفارم اور آلات
- امریکا کے اسکاؤٹ لڑکوں کے یونیفارم اور تمغے
- یونیفارم کی شہوانیت