یونیورسٹی ٹیکنالوجی پیٹروناس
ظاہری ہیئت
(انگریزی: PETRONAS University of Technology)
| PETRONAS University of Technology (زبان؟) 科技大学马来西亚国家石油公司 (چینی) பெட்ரோனாஸ் தொழில்நுட்ப பல்கலைக்கழகம் (تمل) | |
| فائل:Universiti Teknologi PETRONAS logo.png | |
| شعار | Energising Futures |
|---|---|
| قسم | نجی جامعہ تحقیقی جامعہ |
| قیام | 10 January 1997 |
| چانسلر | عبداللہ احمد بداوی |
| وائس چانسلر | Prof. Dr. Mohamed Ibrahim Abdul Mutalib |
| Pro-Chancellors | Tan Sri Sidek Hassan Tan Sri Wan Zulkiflee Wan Ariffin |
| انڈر گریجویٹ | 6000 |
| پوسٹ گریجویٹ | 1200 |
| مقام | سری اسکندر، ، ملائیشیا |
| کیمپس | 1000 acres (400 ha.) |
| رنگ | نیلم اور پیتل |
| وابستگیاں | ASAIHL |
| ویب سائٹ | www |

یونیورسٹی ٹیکنالوجی پیٹروناس یا پیٹروناس جامعہ ٹیکنالوجی (بھاسا مالے: Universiti Teknologi PETRONAS ) جس کو عرف عام میں یو ٹی پی بھی کہا جاتا ہے 1997 میں قائم ہوئی جب ملائیشیا کی حکومت نے پیٹروناس کو ایک جامعہ قائم کرنے کی دعوت دی-[1]
اس کا رقبہ 4 مربع کلومیٹر ہے اور یہ سری اسکندر، ترونو، پیراک، ملائیشیا میں واقع ہے-
تاریخ
[ترمیم]پیٹروناس جامعہ ٹیکنالوجی کو سابقہ طور پر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی پیٹروناس کے نام سے جانا جاتا تھا-
سہولیات
[ترمیم]
نیا تعلیمی کمپلیکس
کھیلوں کا کمپلیکس
انٹرنیٹ تک رسائی
تعلیم
[ترمیم]انڈرگریجویٹ
- برقی و برقیاتی انجینئری
- کیمیائی انجینئری
- مدنی انجینئری
- میکانیکی انجینئری
- نفطی انجینئری
- اطلاعاتی ٹیکنالوجی
- کاروباری اطلاعاتی سسٹمز
- نفطی زمینیاتی علوم
پوسٹ گريجُويٹ
- برقی و برقیاتی انجینئری
- کیمیائی انجینئری
- مدنی انجینئری
- میکانیکی انجینئری
- نفطی انجینئری
- اطلاعاتی ٹیکنالوجی
- کاروباری اطلاعاتی سسٹمز
- نفطی زمینیاتی علوم
اعزازات
[ترمیم]
- آغا خان اعزاز برائے فن تعمیر
- ایم ایس سی ملائشیا اعزاز
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا
- ↑ "UTP"۔ 2018-11-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-06
بیرونی روابط
[ترمیم]- موقعِ جالآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ utp.edu.my (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- UTP برقی ڈاکآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ mail.utp.edu.my (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- تحقیق دفترآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ utp.edu.my (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- پینورامیو[مردہ ربط]