اصطلاح یونیورسٹی کالج (University College) کئی ممالک میں ایسے تعلیمی اداروں کے لیے استعمال کی جاتی ہے درجہ سوم تعلیم (Tertiary Education) فراہم کرتے ہیں لیکن انھیں مکمل یا آزاد یونیورسٹی کا درجہ نہیں۔ ایک یونیورسٹی کالج اکثر ایک بڑی یونیورسٹی کا حصہ ہوتا ہے۔