یونی لیور
ظاہری ہیئت
| فائل:Unilever.svg Logo since 2004 | |
Unilever House in London | |
| عوامی کمپنی | |
| تجارت بطور |
|
| آئی ایس آئی این | [https://iw.toolforge.org/isin/?language=en&isin=GB00B10RZP78 GB00B10RZP78] |
| صنعت | Consumer goods |
| پیشرو | |
| قیام | 2 ستمبر 1929 |
| بانی | |
| صدر دفتر | Unilever House، لندن, England، United Kingdom |
علاقہ خدمت | Worldwide |
کلیدی افراد |
|
| مصنوعات | فہرست ..
|
| برانڈ | See list of brands |
| آمدنی | |
| کل اثاثے | |
| کل ایکوئٹی | |
ملازمین کی تعداد | 127,000 (2024)[2] |
| ویب سائٹ | unilever |
یونی لیور (Unilever plc)، ایک برطانوی ملٹی نیشنل کنزیومر گڈز کمپنی ہے جس کا صدر دفتر لندن، انگلینڈ میں ہے۔ یونی لیور کی مصنوعات میں خوراک، مصالحہ جات، بوتل کا پانی، بچوں کا کھانا، سافٹ ڈرنک، آئس کریم، انسٹنٹ کافی، صفائی کے ایجنٹس، انرجی ڈرنک، ٹوتھ پیسٹ، پالتو جانوروں کی خوراک، دواسازی اور صارفین کی صحت کی دیکھ بھال کی مصنوعات، چائے، ناشتے کے سیریلز، بیوٹی پروڈکٹس اور ذاتی نگہداشت شامل ہیں۔ . یونی لیور دنیا میں صابن کا سب سے بڑا پروڈیوسر ہے اور اس کی مصنوعات تقریباً 190 ممالک میں دستیاب ہیں۔
- 1 2 3 4 5 "{{subst:PAGENAME}} Results 2023" (PDF)۔ Unilever۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-12
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} a glance"۔ Unilever۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-12
زمرہ جات:
- برطانیہ کی دواساز کمپنیاں
- نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- یونی لیور
- 1929ء میں قائم ہونے والی تصنیعی کمپنیاں
- صارفی اجناس
- یونی لیور برانڈ
- نیدرلینڈز کی صنعت کار کمپنیاں
- متعدد القومی کمپنیاں
- برطانیہ کی کمپنیاں
- سامان سنگھار کی کمپنیاں
- عوامی طور پر تجارت کرنے والی کمپنیاں
- لندن کی معیشت
- نیدرلینڈز میں 1920ء کی دہائی کی تاسیسات
- مملکت متحدہ میں 1929ء کی تاسیسات
- نیدرلینڈز کی کمپنیاں
- کثیر صنعتی کمپنیاں
- 1930ء میں قائم ہونے والی برطانوی کمپنیاں
- 1930ء میں قائم ہونے والی خوراک و مشروب کمپنیاں
- 1930ء میں قائم ہونے والی نگہداشت صحت کمپنیاں
- 1930ء میں قائم ہونے والی تصنیعی کمپنیاں
- 1930ء میں قائم ہونے والی دواساز کمپنیاں بلحاظ
- 1929ء میں قائم ہونے والی نگہداشت صحت کمپنیاں
- گھانا اسٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- لندن میں قائم کمپنیاں