یون سک یول
| یون سک یول | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (کوریائی میں: 윤석열)، (کوریائی میں: 尹錫悅) | |||||||
| مناصب | |||||||
| |
|||||||
| برسر عہدہ 10 مئی 2022 – 4 اپریل 2025 |
|||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 18 دسمبر 1960ء (66 سال)[2] سیونگبوک ضلع |
||||||
| شہریت | |||||||
| مذہب | رومن کیتھولک [3] | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | پراسیکیوٹر ، وکیل ، سیاست دان | ||||||
| مادری زبان | کوریائی زبان | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | کوریائی زبان | ||||||
| اعزازات | |||||||
| دستخط | |||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
یون سک یول (کوریائی زبان: 윤석열؛ پیدائش: 18 دسمبر 1960ء) جنوبی کوریائی سیاست دان، وکیل اور سابق سرکاری وکیل ہیں جو 10 مئی 2022ء سے 2025ء تکجنوبی کوریا کے صدر کے عہدے پر فائز رہے۔ یون کا تعلق پاور آف دی پیپل پارٹی سے ہے اور وہ اپنے وقت کے ایک نمایاں اور متحرک رہنما سمجھے جاتے ہیں۔[5] انھوں نے دسمبر 2024ء میں مارشل لا نافذ کر کے پارلیمان تحلیل کردی تھی جسے عوام نے ناکام بنایا تھا۔ فروری 2026ء میں جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سک یول کو بغاوت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔[6]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]یون سک یول 18 دسمبر 1960ء کو سیئول، جنوبی کوریا میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد یون کیو-جونگ، ایک ماہر اقتصادیات تھے اور ان کی والدہ کم جی-سن ایک استاد تھیں۔[7] یون نے ابتدائی تعلیم سیئول میں مکمل کی اور بعد ازاں یونسی یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کی جہاں انھوں نے قانون کی ڈگری مکمل کی۔[8]
قانونی کیریئر
[ترمیم]یون سک یول نے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز جنوبی کوریا کے عدالتی نظام سے کیا اور جلد ہی ایک ماہر سرکاری وکیل کے طور پر اپنی پہچان بنائی۔[9] 2013ء میں انھوں نے بدعنوانی کے خلاف اہم مقدمات کی پیروی کی جن میں کئی اعلیٰ عہدے داروں کو سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔[10]
سیاسی کیریئر
[ترمیم]2021ء میں یون سک یول نے پاور آف دی پیپل پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا۔[11] 2022ء کے صدارتی انتخابات میں، یون نے قریبی مقابلے میں کامیابی حاصل کی اور مون جے اِن کی جگہ جنوبی کوریا کے صدر بنے۔[12]
صدارت
[ترمیم]بطور صدر، یون سک یول نے کئی اہم اقدامات کیے جن میں ملکی دفاع کو مضبوط بنانا اور بین الاقوامی تعلقات کو بہتر بنانا شامل ہیں۔ انھوں نے امریکہ اور جاپان کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے پر زور دیا اور شمالی کوریا کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش کی۔[13] ان کے دور حکومت میں معیشت کو مستحکم کرنے اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کو ترجیح دی گئی۔[14] 2025ء میں ان کو صدر کے عہدے سے معزول کر دیا گیا۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]یون سک یول کی شادی کم کن ہی سے ہوئی جو ایک ثقافتی تنظیم کی سربراہ ہیں۔[15] ان کی کوئی اولاد نہیں ہے۔
حواشی
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: Yoon Suk-yeol — مذکور بطور: President — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اگست 2022
- ↑ http://likms.assembly.go.kr/bill/billDetail.do?billId=PRC_L1T9F0X6X2H0O1H8I1M3D5Q4I4L3L4
- ↑ https://www.joongang.co.kr/election2022/candidates/YoonSeokRyeol
- ↑ https://time.com/collection/100-most-influential-people-2022/6177686/yoon-suk-yeol/
- ↑ https://www.koreatimes.co.kr/www/nation/2022/05/356_328709.html
- ↑ "جنوبی کوریا: یون سک یول بغاوت کے مجرم، عمر قید کی سزا دی گئی"۔ روزنامہ انقلاب۔ 19 فروری 2026۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-02-20
- ↑ https://en.yna.co.kr/view/AEN20220401006700320
- ↑ https://www.koreaherald.com/view.php?ud=20220401000332[مردہ ربط]
- ↑ https://www.bbc.com/news/world-asia-61106344[مردہ ربط]
- ↑ https://apnews.com/article/south-korea-president-corruption-a8aaba5e5a61b446a208d327579a474f
- ↑ https://www.nytimes.com/2021/06/29/world/asia/yoon-suk-youl-korea.html
- ↑ https://www.cnn.com/2022/03/09/asia/south-korea-election-results-intl-hnk/index.html
- ↑ https://www.aljazeera.com/news/2022/5/10/yoon-suk-yeol-sworn-in-as-south-korean-president[مردہ ربط]
- ↑ https://www.reuters.com/world/asia-pacific/yoon-suk-yeol-sworn-south-korea-president-seeks-reset-ties-us-japan-2022-05-10/
- ↑ https://www.scmp.com/week-asia/people/article/3173119/yoon-suk-yeols-wife-unconventional-first-lady-south-korea[مردہ ربط]
بیرونی روابط
[ترمیم]
ویکی ذخائر پر یون سک یول سے متعلق تصاویر
اقتباساتِ یون سک یول ویکی اقتباسات پر- ظہور سی-اسپین پر
| قانونی دفتر | ||
|---|---|---|
| ماقبل Moon Moo-il
|
Prosecutor General of South Korea 25 July 2019 – 4 March 2021 |
مابعد |
| سیاسی جماعتوں کے عہدے | ||
| نئی سیاسی جماعت | People Power nominee for President of South Korea 2022 |
انتہائی حالیہ |
| سیاسی عہدے | ||
| ماقبل | صدر جنوبی کوریا 10 May 2022 – present (Suspended) 14 December 2024 – present |
مابعد Han Duck-soo (acting)
|
سانچہ:Presidents of South Korea سانچہ:People Power Party (South Korea)


