یوکرینی سنیما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوکرینی سنیما
تعداد اسکرین2,332 (2011)[1]
 • فی کس5.6 فی 100,000 (2011ء)[1]
بنیادی تقسیم کاربی اے اینڈ ایچ 20.0%
جیمینی فلمز 11.0%
کینومانیا 7.0%[2]
تیار فیچر فلمیں (2009)[3]
افسانوی5
اینیمیٹڈ-
دستاویزی-
تعداد حاضرین (2011)[4]
کل14,995,200
قومی فلمیں448,400 (3.0%)
مجموعی باکس آفس (2011)[4]
کلیو اے ایچ 345 ملین </noinclude>
قومی فلمیںیو اے ایچ 4.62 ملین </noinclude> (1.3%)

یوکرین کے سنیما کی اپنی تاریخ اور انفردیت رہی ہے۔ اس میں ماقبل اشتراکی دور، بالشویک انقلاب اور مابعد سوویت یونین الگ الگ ادوار کے صاف اثرات جھلکتے رہے ہیں اور سماج اور معاشی احوال کی صحیح تصویر پیش کرنے کی کوشش ہوتی رہی ہے۔

لوگوں کی تفریح کی پیاس مٹانے کے علاوہ، یوکرینی سنیما نے اجتماعی قدروں اور مشترکہ زبان کے فروغ میں بھی کردار ادا کیا ہے- اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ممکن ہوا کہ علاقائی زبانوں میں سنیما کو آگے بڑھنے کا موقع ملا اور وہ بھی آرٹ کے مرکزی بہاؤ میں شامل ہو گئیں- سب سے بڑھ کر یہ کہ، یوکرینی فلمی صنعت نے اس پورے عرصے کے دوران جو اس کی تاریخ سے متعلق ہے، ایک متوازی سنیما کو پروان چڑھا کر بہت عزت کمائی-

سوویت یونین کے دور میں سب سے زیادہ بکنے والی یوکرینی فلمیں[ترمیم]

یوکرینی عنوان انگریزی عنوان سال فروخت ٹکٹ (ملین)
НП – Надзвичайна пригода Extraordinary Accident 1959 47.5
У бій ідуть лише «старі» Only Old Men Are Going to Battle 1973 44.3
Вдалечінь від батьківщини Far from the Motherland 1960 42.0
Доля Марини Marina's Destiny 1954 37.9
Подвиг розвідника Secret Agent 1947 22.73

حکومت اور عوامی ادارے[ترمیم]

یوکرینی فلموں کی دیکھ ریکھ وزارت ثقافت، یوکرین اور یوکرینی ایسوسی ایشن آف سینیماٹوگرافرز کرتے ہیں۔

عالمی فلم فیسٹیولز میں یوکرینی سنیما[ترمیم]

یوکرینی سنیما کئی عالمی فلمی فیسٹیولز کا حصہ رہا۔ 2010ء میں پہلی بار یوکرین کی فلمیں کان فلم فیسٹیول میں بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئی تھیں۔[5]

مابعد سوویت یونین زوال کے زوال کے بعد کی فلمیں[ترمیم]

سوویت یونین کے زوال کے بعد کی فلموں میں زیادہ آزادی کا پہلو دیکھا گیا ہے۔ لوگ سیاسی، معاشی اور خاندانی موضوعات پر کھل کر فلمیں بنانے لگے ہیں۔ فلمیں میں انفرادیت، وطنیت اور علحدہ قوم پرستی کے کئی نئے موضوعات سامنے آئے ہیں۔ کامیڈی فلموں کے ساتھ کچھ سماجی اقدار منسلک ہوتی ہیں۔ فلم سازوں کو ایسی فلمیں بنانی چاہئیں جومعیاری مزاحیہ سے بھرپور ہوں اور بچے بھی اپنے ماں باپ کے ساتھ ان فلموں سے لطف اندوز ہو سکیں۔ ان میں کچھ مزاحیہ فلمیں تھی رہی ہیں۔ ان فلموں کے ساتھ کچھ سماجی اقدار بھی منسلک رہی ہیں۔ فلم ساز ایسی فلمیں بناتے ہیں جومعیاری مزاحیہ سے بھرپور ہیں اور ان میں سماج کی منظرکشی اور ایک اخلاقی پیام بھی ہے۔ ایک اور نمایاں پہلو خواتین کا کردار ہے جو حاشیے پر رہنے کی بجائے ایک فعال سماجی رکن، فرد خاندان اور بااثر شخصیت کی نمائندگی کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔ یہ یقینًا ثبوت ہے کہ خواتین برابری کے حقوق کے لیے کمربستہ ہیں اور ہر محاذ پر اپنی کارکردگی کے جوہر دکھا دے رہی ہیں۔

انعامات[ترمیم]

===رائج انعامات===* شیوچینکو قومی انعام، بہترین فنونِ مظاہرہ کے لیے * دوفژینکو اسٹیٹ پرائز آف یوکرین

سابقہ انعامات[ترمیم]

نگارخانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Table 8: Cinema Infrastructure - Capacity"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013 
  2. "Table 6: Share of Top 3 distributors (Excel)"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013 
  3. "Table 1: Feature Film Production - Genre/Method of Shooting"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013 
  4. ^ ا ب "Table 11: Exhibition - Admissions & Gross Box Office (GBO)"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013 
  5. http://www.bbc.com/urdu/lg/entertainment/2010/05/100513_cannes_film_festival.shtml
  6. Regulations for Molodist festival آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ molodist.com (Error: unknown archive URL) (یوکرینی میں)
  7. [http://www.oiff.com.ua/jury.en.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ oiff.com.ua (Error: unknown archive URL) (انگریزی میں)

خارجی روابط[ترمیم]