یوکو اوگاوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یوکو اوگاوا
(جاپانی میں: 小川洋子 خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
معلومات شخصیت
پیدائش 30 مارچ 1962 (57 سال)[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
اوکایاما[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Japan.svg جاپان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ واسیدا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ناول نگار،  مصنفہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان جاپانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان جاپانی[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

پسِ منظر اور تعلیم[ترمیم]

اوگاوا،یوکو اوگاوا کا خاندانی نام ہے۔ وہ وہ اوکویامہ،اوکویامہ پریفیکچر جاپان میں پیدا ہوئیں۔وسیڈا جامعہ سے گریجوئشن کیا۔اشیئا ہیوگو میں اپنے شوہر اور ایک بیٹے کے ساتھ رہتی ہیں۔

کیرئیر[ترمیم]

1988 سے اوگاوا چالیس سے زائد فکشن اور فکشن کے علاوہ دوسری تحریری چھپی ہیں۔2006 میں انھوں نے ایک اور مصنف مساہکو فجی وارا کے ساتھ مل کر اعداد کی بے حد خوبصورتی کے بارے میں ایک گفتگو کی صورت میں "دنیا کی سب سے خوبصورت ریاضی کا ایک تعارف"(An Introduction to the World's Most Elegant Mathematics) کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ کینزابیرو اوئے کے بقول:"یوکو اوگاوا نثر میں انسانی نفسیات کے سب سے زیادہ ٹھیک کاموں کا اظہار کرنے میں کامیاب ہے جو ابھی تک دھیما چبھنے والا ہے۔ اپنی تحریروں کے حوالے سے وہ جاپان میں جادوئی حقیقت پسندی کی وجہ سے مشہور ہیں۔اُن کے پہلے ناول ک انگریزی ترجمہ بھی ہوچکا ہے۔"دا ہاؤس کیپر اینڈ دا پروفیسر"(The Housekeeper and the Professor)مہربان لوگوں کے عمر رسیدہ بزرگوں کے ساتھ شریفانہ رویوں پہ لکھا گیا ایک ناول ہے۔ اُن کی کتابوں میں امید اور اخلاق کا پہلو نمایاں ہے۔

نمایاں ایوارڈز[ترمیم]

1۔ 1988: کیئن لٹریری ایوارڈ (Benesse) برائے Agehacho ga kowareru toki) The Breaking of the Butterfly)

2۔ 1990: اکوتاگاوا پرائز (Akutagawa Prize) برائے (Pregnancy Diary) (Ninshin karendaa)

3۔ 2004: یومی اوری پرائز بک سیلرز ایوارڈ (Hakase no aishita sushiki) برائے The Professor's Beloved Equation 4۔ 2004: ازومی کیوکا پرائز Izumi Kyōka Prize برائے Burafuman no maisō

5۔ 2006: تانی زاکی پرائز Tanizaki Prize برائے Meena's مارچ (Mīna no kōshin

6۔ 2008: شرلے جیکسن ایوارڈ Shirley Jackson Award برائے The Diving Pool

7۔ 2014: آزادانہ فارن پرائز شارٹ لسٹ Independent Foreign Fiction Prize shortlist برائے Revenge: Eleven Dark Tales (Japanese; trans. Stephen Snyder)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/123471567 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. بنام: Yōko Ogawa — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/febfe65a71c94c8fa7a6db71b0fa714d — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?186787 — بنام: 小川洋子 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. اجازت نامہ: CC0
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12504851c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ

en:Yōko Ogawaاخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018

https://japaneselit.net/tag/yoko-ogawa/اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018

https://www.japantimes.co.jp/tag/yoko-ogawa/اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018

http://www.booksfromjapan.jp/authors/item/521-yoko-ogawaاخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018

https://japaneselit.net/tag/yoko-ogawa/اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018

https://us.macmillan.com/author/yokoogawa/اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018