یوگا (فلسفہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یوگا (انگریزی: Yoga) ہندو مت کے 6 اہم راسخ الاعتقاد عقائد میں سے ایک ہے۔و1وو2و قدیم، درمیانی اور جدید ہندو متون میں فلسفہ یوگا کو یوگا سے ہی تعبیر کیا جاتا ریا ہے۔و1وو3و یہ سمکھیا سے بہت حد تک ملتا جلتا ہے۔ یوگا کی منظم تعلیما نے ہندوستان کے دیگر عقائد کے اننے والوں کو ذہنی، جسمانی اور روحانی طور کافی متاثر کیا ہے۔و4وو5و پتنجلی کی یوگا سوتر ہندومت کے یوگا عقائد کی ایک اہم کتاب ہے۔و6و

سمکھیا کی طرح ہو گا کی علمیات بھی 6 میں سے 3 پرمان پر مشتمل ہے اور ہی ہو گا کی تعلیمات کے اصلی اور قابل بھروسا ذرائع ہیں۔و7و ان میں پراتکش، انومنج اور سبدا شامل ہیں۔و8وو9و

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]