یوگنڈا کرکٹ ایسوسی ایشن
ظاہری ہیئت
| یوگنڈا کرکٹ ایسوسی ایشن UCA | |
|---|---|
| کھیل | کرکٹ |
| الحاق | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
| علاقائی الحاق | افریقا کرکٹ ایسوسی ایشن |
| صدر دفتر | پلاٹ 2-10 کورونیشن ایونیو |
| مقام | کمپالا، یوگنڈا |
| چیئرمین | Bashir Ansasira |
| چیف ایگزیکٹو | مارٹن اونڈیکو |
| سیکرٹری | Michael Nuwagaba |
| Davis Turinawe (Interim) | |
| کفیل | Endiro Coffee, Karveli, Mehta |
| باضابطہ ویب سائٹ | |
| www | |
یوگنڈا کرکٹ ایسوسی ایشن یوگنڈا قومی کرکٹ ٹیم اور یوگنڈا قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے تمام دوروں اور میچوں کو کنٹرول اور منظم کرتی ہے۔ یہ یوگنڈا میں کرکٹ کے کھیل کی گورننگ باڈی ہے۔ اس کا موجودہ ہیڈ کوارٹر کمپالا، یوگنڈا میں ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "International Cricket Council"۔ www.icc-cricket.com۔ 2023-12-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-16