یوگی
![]() | اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یوگی (Yogi) یوگا یا کی تعلیم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے والا ہے۔ [1] عام طور پر یوگی کی اصطلاح سے مراد دھرمی ادیان کے مراقبہ کرنے والے سنیاسی ہوتے ہیں۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ White 2012، ص: 8۔
- ↑ A. K. Banerjea (2014), Philosophy of Gorakhnath with Goraksha-Vacana-Sangraha, Motilal Banarsidass, ISBN 978-81-208-0534-7, pp. xxiii, 297-299, 331