کپلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یوہانس کپلر سے رجوع مکرر)
کپلر
(جرمنی میں: Johannes Kepler ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Johannes Kepler ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 دسمبر 1571ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 نومبر 1630ء (59 سال)[3][4][1][2][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریجینسبورج[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ریجینسبورج  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش جرمنی
شہریت مقدس رومی سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ملحد[4]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعلیمی اسناد بی اے[4]،  ایم اے[4]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فطرت پسند،  منجم[10]،  الٰہیات دان،  ریاضی دان[10]،  ماہر فلکیات[10]،  ماہر موسیقیات،  طبیعیات دان،  ماہر کونیات،  موسیقی کا نظریہ ساز،  فلسفی[10]،  مصنف[11]،  معلم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان[1]،  جرمن[12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل بصریات،  فلکیات،  ریاضی،  میکانیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر نکولس کوپرنیکس  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط

جان کیپلر (Johannes Kepler) ایک جرمن ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھا۔ وہ 27 دسمبر 1571ء کو جرمنی میں پیدا ہوا۔ وہ سترھویں صدی کے سائنسی انقلاب کی ایک بہت اہم شخصیت تھا۔ اس نے جرمنی کی ایک مشہور اور قدیم جامعہ جامعہ گوٹنگن سے تعلیم حاصل کی۔ وہ سیاروں کی حرکت کے قوانین دریافت کرنے کے لیے مشہور تھا جس کی بعد میں آنے والے ماہر فلکیات نے تصدیق کی۔ اس کے کام نیوٹن کے کام اور خصوصا کشش ثقل کی بنیاد بنا۔

پیشے کے اعتبار سے وہ آسٹریا کے شہر گراز میں ریاضی کا استاد تھا۔ 15 نومبر 1630ء کو 58 سال کی عمر میں اس کا انتقال ہو گیا۔ اس نے بصریات (optics) پر بھی کام کیا اور دوربین کی ساخت کو بہتر بنایا۔ اس نے اپنے ہمعصر گلیلیو کے دریافت کی ہوئی دوربین کا بھی ذکر کیا ہے۔ اس کے زمانے میں فلکیات اور نجوم کے درمیان میں کوئی خاص فرق نہیں ہوتا تھا ہاں البتہ فلکیات اور طبیعیات کے درمیان میں کافی واضح فرق تھا۔ وہ اپنے کام میں مذہہبی دلائل بھی لے آتا تھا۔ اس کا یہ یقین تھا کہ خدا نے یہ دنیا نہایت ہی ذہین منصوبے سے بنائی ہے ۔[13] اس نے اپنی فلکیات کو فلکی طبیعیات (celestial physics) کا نام دیا ۔[14]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909597m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909597m — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/118561448  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. ^ ا ب پ ربط : https://d-nb.info/gnd/118561448  — مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
  5. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Johannes-Kepler — بنام: Johannes Kepler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qr51bq — بنام: Johannes Kepler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/johannes-kepler — بنام: Johannes Kepler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118561448  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118561448  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2017 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Кеплер Иоганн
  10. https://cs.isabart.org/person/36462 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/47534179
  13. Barker and Goldstein. "Theological Foundations of Kepler's Astronomy"، pp. 112–13.
  14. Kepler. New Astronomy، title page, tr. Donohue, pp. 26–7