یوہان برنولی
| یوہان برنولی | |
|---|---|
| (جرمن میں: Johann Bernoulli) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 27 جولائی 1667ء [1][2][3][4][5] بازیل [6][5][7] |
| وفات | 1 جنوری 1748ء (81 سال)[1][2][3][4][8][5][9] بازیل [10][7] |
| رہائش | سویٹزرلینڈ |
| شہریت | |
| مذہب | کالوینی |
| رکن | رائل سوسائٹی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی |
| اولاد | نکولس برنولی دوم ، ڈینیال برنولی [11]، جون برنولی دوم |
| بہن/بھائی | |
| خاندان | برنولی خاندان |
| عملی زندگی | |
| مقام_تدریس | جامعہ بازیل |
| مادر علمی | جامعہ بازیل (1683–1694) |
| تخصص تعلیم | طب |
| ڈاکٹری مشیر | جیکب برنولی |
| استاذ | گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز |
| ڈاکٹری طلبہ | ڈینیال برنولی لیونہارڈ اویلر Johann Samuel König پیئر لوئس موپرٹیوس |
| پیشہ | ریاضی دان [12][13]، طبیعیات دان [13]، طبیب [13]، استاد جامعہ [14][13]، سائنس دان [15] |
| پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [2][16]، فرانسیسی [16]، ولندیزی زبان |
| شعبۂ عمل | ریاضی [17]، میکانیات [17]، ریاضیاتی تحلیل [17]، تفریقی حسابان [17]، حسابان [17]، طبیعیات [17] |
| ملازمت | جامعہ بازیل [18] |
| اعزازات | |
رائل سوسائٹی فیلو (1712) | |
| دستخط | |
| درستی - ترمیم | |
یوہان برنولی ایک سوئس ریاضی دان اور برنولی خاندان کا ایک بہت مشہور ریاضی دان تھا۔ وہ 27 جولائی 1667ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ وہ مشہور ریاضی دان لیونہارڈ اویلر کا بچپن میں استاد بھی رہا ہے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]جون کے والد نکولس برنولی کی خواہش تھی کے وہ کاروبار کے بارے میں تعلیم حاصل کرے تاکہ اپنے خاندان کا مصالحوں کا کاروبار سنبھال سکے مگر جون کو کاروبار میں دلچسپی نہیں تھی اس لیے اس نے اپنے والد کو اس بات پر قائل کیا کہ وہ طب پڑھے۔ تاہم اس کو طب بھی پسند نہیں آیا اور اس نے ریاضی میں دلچسپی لینی شروع کر دی اور اپنے بڑے بھائی جیکب برنولی کے ساتھ ریاضی پڑھنا شروع کر دی ۔[19] اگرجہ اس نے اپنی تعلیم جامعہ بازیل سے حاصل کی مگر اپنے بھائیوں کے ساتھ کیلکولس پڑھنے میں کافی وقت لگایا۔ وہ پہلے ریاضی دان تھے جنھوں نے نہ صرف کیلکولس کو پڑھا اور سمجھا، بلکہ اسے بہت سارے مسائل حل کرنے کے لیے بھی استعمال کیا [20]۔
پیشہ ورانہ زندگی
[ترمیم]یونیورسٹی سے پڑھنے کے بعد جون نے کیلکولس پڑھانا شروع کر دی۔ 1694ء میں اس نے شادی کی اور ہالینڈ میں یونیورسٹی اف گروننگن ریاضی کا پروفیسر بن گیا۔ اپنے سسر کی درخواست پر 1705ء میں وہ بازیل واپس آیا اور اپنے بھائی جیکب برنولی کی وفات کے بعد جامعہ بازیل میں اس کی جگہ پڑھانا شروع کر دیا۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]اگرچہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے سے پہلے جون اور جیکب ایک ساتھ کام کرتے تھے مگر بعد میں انھیں ایک دوسرے سے حسد ہونے لگا اور وہ ایک دوسرے سے مقابلے بازی کرنے لگے۔ جیکب کی وفات کے بعد جون اپنے ہی بیٹے اور مشہور ریاضی دان ڈینیل برنولی دوم کے ساتھ حسد کرنے لگا۔ 1738ء میں باپ بیٹے نے الگ الگ تقریبا ایک ساتھ سيالی حرکيات (fluid dynamics) پر مقالہ لکھا، جون نے اپنے بیٹے پر فوقیت حاصل کرنے کے لیے اپنے مقالے میں دو سال پرانی تاریخ ڈال دی۔ 1 جنوری 1748ء کو بازیل میں ہی اس کا انتقال ہو گیا۔
| کلاسیکی میکانیات |
|---|
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118509969 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb122991692 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb122991692 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- 1 2 عنوان : Johannes Bernoulli — Biografisch Portaal van Nederland ID: http://www.biografischportaal.nl/persoon/90090052
- 1 2 3 Catalogus Professorum Academiae Groninganae ID: https://hoogleraren.ub.rug.nl/hoogleraren/378 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 نومبر 2019
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118509969 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 Catalogus Professorum Academiae Groninganae ID: https://hoogleraren.ub.rug.nl/hoogleraren/378
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w69c8s56 — بنام: Johann Bernoulli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0009533.xml — بنام: Johann Bernoulli
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118509969 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جان مرے (پبلشنگ ہاؤس)
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20000079583 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2023
- 1 2 3 4 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118509969 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — عنوان : CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — Catalogus Professorum Academiae Groninganae ID: https://hoogleraren.ub.rug.nl/hoogleraren/378 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 نومبر 2019 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20000079583 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- 1 2 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20000079583 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- 1 2 3 4 5 6 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20000079583 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ عنوان : Становление физиологии в России: XVIII век — جلد: 8 — صفحہ: 9-24 — شمارہ: 2
- ↑ A Short History of Mathematics, by V. Sanford, Houghton, Mifflin Company, 1958
- ↑ The Bernoulli Family, by H. Bernhard, Doubleday, Page & Company, 1938
| ویکی ذخائر پر یوہان برنولی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1667ء کی پیدائشیں
- 27 جولائی کی پیدائشیں
- 1748ء کی وفیات
- 1 جنوری کی وفیات
- خاندانی شجرہ نسب سانچے
- اٹھارہویں صدی کی سوئس شخصیات
- برنولی خاندان
- تاریخ حسابان
- تاریخ علم الاحصا
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- سترہویں صدی کی سوئس شخصیات
- سترہویں صدی کے ریاضی دان
- سوئس ریاضی دان
- بازیل-شتادت کے سائنس دان
- یونیورسٹی آف باسل کے فضلا
- اٹھارہویں صدی کے ریاضی دان
- لاطینی زبان کے مصنفین
- فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان
- سوئس شخصیات
- اٹھارویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- سوئس طبیعیات دان

