یو ایس بی
| یونیورسل سیریل بس | |
عام طور پر استعمال ہونے والا ایک یو ایس بی | |
| سالِ ایجاد | جنوری 1996ء |
|---|---|
| چوڑائی (بٹس میں) | 1 |
| آلات کی تعداد | 127 per host controller |
| رفتار | 12 or 480 Mbit/s |
| انداز | سیریل |
| ہاٹ پلگنگ انٹرفیس | جی ہاں |
| بیرونی انٹرفیس | جی ہاں |
| ویب سائٹ | www |
کائناتی سلسلی حافلہ یا یونیورسل سیریل بس (انگریزی: universal serial bus) جس کا اختصار، انتخابِ اوائل کلمات سے استفادہ کرتے ہوئے USB کہلاتا ہے، علم کمپیوٹر میں مختلف الاقسام اختراعات (devices) کے لیے سطح البینی (interface) معیار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔
مزید دیکھیۓ[ترمیم] |
یونیورسل سیریل بس یا USB فی الحقیقت ایک موصل اختراع (conductor device) کی مانند برقی دورانوں (electrical circuits) کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی ان کے مابین رابطہ پیدا کرتا ہے؛ اسی وجہ سے اسے سلسلی حافلہ (serial bus) کہتے ہیں۔ اس کی موصل اختراع کی خصوصیت کی وجہ سے اسے بنیادی طور پر ایک برقی وصیلہ (electrical connector) بھی سمجھا جا سکتا ہے۔