یو ایس ڈالر انڈیکس
Appearance
یو ایس ڈالر انڈیکس سے مراد وہ اعشاریہ ہے جو چند دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قوت خرید کو ظاہر کرتا ہے۔ اسے USDX یا DXY سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے۔ جب چند دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قوت خرید بڑھ جاتی ہے تو اس انڈیکس میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

چند دوسری کرنسیوں میں ان ممالک کی کرنسیاں شامل ہیں جن کے ساتھ ماضی میں امریکی تجارت بہت زیادہ تھی۔
کرنسی | ڈالر انڈیکس میں فیصد حصہ | ایس ڈی آر میں فیصد حصہ |
---|---|---|
یورو | 57.6 | 37.4 |
جاپانی ین | 13.6 | 9.4 |
پاونڈ اسٹرلنگ | 11.9 | 11.3 |
کینیڈین ڈالر | 9.1 | |
سوئیڈن کا کرونا | 4.2 | |
سوئس فرانک | 3.6 |
اقتباس
[ترمیم]- اگر کسی صبح اچانک ڈالر انڈیکس دس فیصد گرا ہوا ملے تو حیران نہ ہوں۔
- don't be surprised to wake up one morning and see your favorite dollar index devalued by about 10% against all of its currency pairs.[1]