یک رنگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یکلونی سے رجوع مکرر)
یک رنگی تصویر

یک رنگی (Monochrome) یک رنگ تصویر؛ایک رنگ والی یا ایک رنگ کے مختلف درجہ ہائے رنگ میں بنی ہوئی تصویر؛ یک رنگ تصویر بنانے کا فن؛ یک رنگ مصوّری۔[1]

یک + لونی = یکلونی

لون ،Chrome یا رنگ کو کہتے ہیں۔

یک رنگی چشموں کی صورت میں[ترمیم]

جدید ایجاد کردہ یک رنگی چشموں (مونوکروم گلاسیز) میں ایک ’کنٹرولر‘ ہوتا ہے جو صارف کے کپڑوں کے ساتھ نصب کیا جا سکتا ہے اور جس میں ایک عدد اسپیکر، ’ٹچ سنسر‘ اور آلے کی بیٹری۔ لکھائی صارف کے کپڑوں پر سامنے کی جانب نصب ایک ’مونوکروم سکرین‘ دکھائی دیتی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
  2. سونی کی سمارٹ گلاسز[مردہ ربط]