1 اپریل
(یکم اپریل سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
30 مارچ | 31 مارچ | 1 اپریل | 2 اپریل | 3 اپریل |
واقعات[ترمیم]
- 1826ء - سیمیول مارلی نے انٹرنل کمبسشن انجن کو پیٹنٹ کرا لیا۔
- 1867ء -
سنگاپور
برطانیہ کی کراؤن کالونی بن گیا۔
- 1937ء -
اردن برطانیہ کی کراؤن کالونی بن گیا۔
1949ء - نیو فاؤنڈ لینڈ کینیڈا کا حصہ بن گیا۔
1979ء - ایران مین رائے شماری میں 98٪ ووٹ کے بعد شاہ کو برطرف کر دیا اور ایران اسلامی جمہوریہ بن گیا۔
1997ء - پاکستان کی قومی اسمبلی نے آئین کی 13ہویں ترمیم منظور کر لی جس کے تحت 8ویں ترمیم کو ختم کر کے مکمل پارلیمانی نظام بحال کر دیا گیا۔
2008ء - پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی۔
- 1976 اسٹیو جابز اور اسٹیو وزنیاک نے ایپل کمپیوٹر بنایا ۔[1]
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
1922ء - شاہنشاہ کارل، آسٹریا کا بادشاہ
1930ء - زردیتو، حبشہ کی ملکہ
1947ء - جورج دوم، یونان کا بادشاہ
1982ء ـ حسام الدین راشدی ( پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ محقق، تاریخ دان، ماہر لسانیات اور فارسی ادبیات کے عالم) بمقام کراچی
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- دنیا بھر میں لوگوں کو بیوقوف بنانے کا دن اپریل فول ڈے منایا جاتا ہے۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.
|