یک دالہ
Jump to navigation
Jump to search
یک دالہ | |
---|---|
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | نباتات |
ذیلی مملکت | ویریدیپلانٹے |
ذیلی مملکت | سٹرپٹوفیٹا |
جزو گروہ | ایمبریوفائیٹ |
تحتی گروہ | نباتات عروقی |
ذیلی تقسیم | تخم بردار پودا |
سائنسی نام | |
monocots | |
| |
درستی - ترمیم ![]() |
یک فنکشن پودوں کو یک فنکشن اس لیے کہا جاتا ہے کہ ان کے بیج میں دال کا ایک دانہ ہوتا ہے انکو انگریزی میں Monocotyledon کہتے ہیں۔ انکا تعلق شعبہ (division)، میگنولتات سے ہے اور انہی کے گروہ سے مشہور سَوسَن (Lily) بھی تعلق رکھتا ہے اسی مناسبت سے اس جماعت کو سوسیتی (liliopsida) کہا جاتا ہے۔