یہوآخز بادشاہ یہوداہ
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
![]() |
||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 633 ق مء مملکت یہودہ |
|||
وفات | سنہ 609 ق مء مصر |
|||
شہریت | مملکت یہودہ | |||
والد | یوسیاہ [1] | |||
بہن/بھائی | ||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | |||
درستی - ترمیم ![]() |
یہوآخز بادشاۂ یہوداہ جنھیں سلوم کہا جاتا تھا۔ وہ 609 قبل مسیح میں 3 ماہ تک یہوداہ کی بادشاہی کا بادشاہ تھا اور یہوداہ کے بادشاہ یوسیاہ کا چوتھا بیٹا تھا۔ [2] یہوآخاز تقریباً 633 قبل مسیح میں [3] پیدا ہوا تھا اور [4] اس کا پیدائشی نام شلوم تھا۔
حکومت کا دور
[ترمیم]اگرچہ وہ اپنے بھائی الیاقیم (جسے یہویاقیم بھی کہا جاتا ہے) سے دو سال چھوٹا تھا، تاہم اسے ہی اپنے والد کے جانشین کے طور پر تخت پر بٹھایا گیا جب اس کی عمر 23 برس تھی۔ اس نے صرف تین ماہ حکومت کی۔ پھر فرعون مصر، نَخاوُ الثانی نے اسے معزول کر کے رِبْلَہ میں قید کر لیا اور بعد میں اسے مصر لے گیا، جہاں وہ وفات پا گیا۔ اس کے بعد اس کا بھائی الیاقیم بادشاہ بنا۔
ولیم آلبرائٹ کے مطابق، اس کی حکومت کا زمانہ 609 قبل مسیح میں تھا، لہٰذا اس کی پیدائش غالباً 633 یا 632 قبل مسیح میں ہوئی۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : ΒΑΣΙΛΕΙΩΝ Δ — باب: 30 — فصل: 23
- ↑ "JEHOAHAZ - JewishEncyclopedia.com"۔ www.jewishencyclopedia.com۔ 23 سبتمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-12
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=
(معاونت) - ↑ Isaac Kalmi (1 فروری 1997)۔ M. Patrick Graham؛ Kenneth G. Hoglund؛ Steven L. McKenzie (مدیران)۔ "Was the Chronicler a Historian?", The Chronicler as Historian۔ Bloomsbury Publishing۔ ص 68–۔ ISBN:978-0-567-32754-3۔ 2020-01-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ Kautzsch, E.
- ↑ Edwin Thiele, The Mysterious Numbers of the Hebrew Kings, (1st ed.; New York: Macmillan, 1951; 2d ed.; Grand Rapids: Eerdmans, 1965; 3rd ed.; Grand Rapids: Zondervan/Kregel, 1983). سانچہ:ردمك, 9780825438257, 217.
یہوآخز بادشاہ یہوداہ
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | King of Judah Tammuz (July) to Tishri (October) 609 BC |
مابعد |
![]() |
ویکی ذخائر پر یہوآخز بادشاہ یہوداہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 633 ق م کی پیدائشیں
- 609 ق م کی وفیات
- مصر میں موت
- مقام و منصب سانچے
- یہودی رہنمائی سانچے
- بائبل ناؤ سانچہ جات
- مسیحیت کی تاریخ کے سانچے
- عہد نامہ قدیم کے کتاب مقدس کے سانچے
- ساتویں صدی ق م کی یہودی شخصیات
- 600 ق م کی دہائی کی وفیات
- 630 ق م کی دہائی کی پیدائشیں
- قدیم یہوداہ کے بادشاہ
- ساتویں صدی ق م کے بائبلی حکمران
- تخت سے اتارے جانے والے فرماں روا
- آٹھویں صدی ق م کے فرماں روا
- قدیم اسرائیل کے بادشاہ