یہودیوں کے خلاف جنگ
Appearance
یہودیوں کے خلاف جنگ ایک کتاب کا عنوان ہے جو 1975ء میں لوسی ڈیوڈسووچ نے لکھی۔ اس کتاب میں دوسری جنگ عظیم کے دوران مرگ انبوہ کا شکار ہونے والے یورپی یہودیوں کے متعلق تحقیقات کی گئیں ہیں۔