یہودی جلاوطنی
Appearance
![]() | اس صفحے میں موجود سرخ روابط اور اسکے مضمون بارے مزید مواد مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہے، ترجمہ[1] کر کے ویکیپیڈیا اردو کی مدد کریں۔ |
یہودی دیارغیر ( عبرانی : Tfutza، תְּפוּצָה) یا یہودی جلاوطنی (عبرانی: Galut، גָּלוּת؛ یدش : Golus)سے مراد یہود کا ان کے آباء کے وطن فلسطین (ارض اسرائیل)سے باہرمنتشر یا بیدخل ہوکر دنیا کے دیگر حصوں میں آباد ہونا ہے۔[2] [3]