یہویا کین
ظاہری ہیئت
| یہویا کین | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 616 ق مء [1] یروشلم |
| وفات | سنہ 597 ق مء [1] بابل |
| شہریت | مملکت یہودہ |
| اولاد | شلتئیل [2] |
| والد | یہویاقیم (ملک یہوداہ) [3] |
| خاندان | آل داؤد |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | حاکم |
| پیشہ ورانہ زبان | آرامی ، توراتی عبرانی |
| درستی - ترمیم | |
یہویا کین ان چند بادشاہوں میں سے ہے جس نے بیت المقدس پر حکومت کی تھی۔ اور اس نے مملکت یہوداہ پر بھی حکومت کی تھی جب وہ اٹھارہ سال کا تھا۔ یہویاکین اٹھارہ برس کا تھا جب اُس نے یروشلم میں تین مہینے حکومت کی۔ اس نے خداوند کی نظر میں برا کیا اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ بنی اسرائیل کے انبیا میں سے نہیں ہے جیسا کہ بائبل اور تورات میں مذکور ہے۔ [4] [5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب http://timeline.biblehistory.com/event/jehoiachin
- ↑ مصنف: متی — عنوان : Εὐαγγέλιον κατὰ Μαθθαῖον — باب: 12 — فصل: 1
- ↑ عنوان : ΒΑΣΙΛΕΙΩΝ Δ — باب: 6 — فصل: 24
- ↑ John W. Olley (12 جنوری 2012)۔ The Message of Kings۔ InterVarsity Press۔ ص 362۔ ISBN:978-0-8308-2435-9
- ↑ Jeremiah 22:24 and 22:28
| ویکی ذخائر پر یہویا کین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 616 ق م کی پیدائشیں
- 597 ق م کی وفیات
- یہودی رہنمائی سانچے
- بائبل ناؤ سانچہ جات
- مسیحیت کی تاریخ کے سانچے
- عہد نامہ قدیم کے کتاب مقدس کے سانچے
- چھٹی صدی ق م کی یہودی شخصیات
- چھٹی صدی ق م کے بائبلی حکمران
- ساتویں صدی ق م کی یہودی شخصیات
- مورمن کی کتاب کی شخصیات
- قدیم اسرائیل کے بادشاہ
- قدیم یہوداہ کے بادشاہ
- تخت سے اتارے جانے والے فرماں روا
- ساتویں صدی ق م کی پیدائشیں
- معزول کردہ طفلی حکمران
- قدیم طفل حکمران
- یروشلم
- چھٹی صدی ق م کے فرماں روا
