...0.999

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

...0.999 یہ عدد 1 (عدد) کے برابر ہے۔ اس کو ثابت کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔

یہ اعشاری عدد متناوب با بے انتہا 9 کے ساتھ ہے۔
یہ اعشاری عدد متناوب با بے انتہا 9 کے ساتھ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]