11 جنوری
9 جنوری | 10 جنوری | 11 جنوری | 12 جنوری | 13 جنوری |
واقعات[ترمیم]
- 1935ء
ریاستہائے متحدہمشہور امریکی خاتون پائلٹ امیلا ای رہا رٹ نے ہوائی سے کیلیفورنیا کا سفر طے کیا اس سفر کی طوالت امریکہسے یورپتک کے فاصلے کے برابر ہے۔
2008ء - جنوبی افریقاکے عظیم آل راؤنڈر شان پولاک نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
2008ء - سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹیڈ نے حبیب بینک لمیٹیڈ کو فائنل میں شکست دے کر 50ویں قائد اعظم ٹرافی جیت لی۔
- 1972ء مشرقی پاکستان کانام تبدیل کر کے
بنگلادیش رکھاگیا [1]
- 1942ء
جاپان کا
نیدرلینڈز سے اعلان جنگ [1]
- 1942ء
جاپان کا کوالالمپورپر قبضہ [1]
- 1922ء شوگرکے مریضوں کے لیے تیار کی گئی انسولینکاٹیسٹ کیا گیا [1]
1959ء کے کھلاڑی حنیف محمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ریکار ڈ چار سو ننانوے رنز بنائے .[1]
ولادت[ترمیم]
1917ء۔ خان عبدالولی خان، پاکستانی سیاستدان
1951ء۔ ڈاکٹر ڈینس آئزک کا نام پاکستان کے نامور ڈراما نگاروں میں شامل ہے۔پیشے کے لحاظ سے وہ طبی معالج رہے ہیں
1970ء۔ فردوس عاشق اعوان، پاکستان سیاستدان
1972ء - امینڈا پیٹ، امریکی اداکارہ
وفات[ترمیم]
2008ء - ایڈمنڈ ہلری، نیوزی لینڈ کا کوہ پیما
1978ء ـ ابن انشاء (پاکستانی شاعر و سفرنامہ نگار)
1993ء - مخدوم محمد زمان طالب المولیٰ، سندھی شاعر و دانشور
بھارت 1966ء بھارتی وزیر اعظم لال بہادر شاستری معاہدہ تاشقند پر دستخط کے اگلے روز انتقال کر گئے ۔[1]
2019ء ـ خالدہ حسینء (پاکستانی ایک نقاد و افسانہ نگار اور ناول نگار)
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- 1946ء - آل انڈیا مسلم لیگ نے انتخابات میں کامیابی کے بعد یومِ فتح منایا .[1]