12 ربیع الاول
ظاہری ہیئت
واقعات
[ترمیم]- 1ھ۔ حضور ﷺ مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ پہنچے۔
- 11ھ۔ مسلمانوں کی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ہاتھ بیعت۔
- 562ھ۔ شیرکوہ سلطان نور الدین زنگی کی جانب سے دو ہزار کا لشکر لے کر فتح مصر کے لی نکلے لیکن یہ حملہ خالی گیا۔
- 1341ھ۔ مصطفی کمال نے ترکی جمہوریت کے قیام کا اعلان کیا۔
ولادت
[ترمیم]- خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم کی ولادت جمہور کے ہاں 12 ربیع الاوّل ہے
- 53 قبل ہجرت محمد ﷺ
- 1202ھ۔ محمد بن علی سنوسی