15 جنوری
Jump to navigation
Jump to search
15 جنوری عیسوی تقویم میں سال کا 15 دن ہے ۔
| 13 جنوری | 14 جنوری | 15 جنوری | 16 جنوری | 17 جنوری |
واقعات[ترمیم]
- 2008 --
پاکستان میں آٹے اور گندم کی زبردست کمی، گھی اور پیاز سمیت سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ۔ - 2006ء میچلے بیچلیٹ
چلی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں [1] - 1992ء بلغاریہ نے سانچہ:Country data مقدونیا کو تسلیم کیا [1]
- 1943ء دنیا کی سب سے بڑی آفس بلڈنگ پنٹاگون کی تکمیل مکمل ہوئی [1]
- 1936ء پہلی بار اوہائیو میں شیشے سے ڈھکی ہوئی عمارت بنائی گئی [1]
- 1934ء
بھارت اور
نیپال میں آٹھ اعشاریہ چار کی شدت زلزلہ ،جس کے باعث دس ہزار سات سو افراد ہلاک ہوئے [1] - 1759ء مشہور زمانہ برٹش میوزیم کا افتتاح ہوا [1]
- 1870ء
ریاستہائے متحدہامریکی سیاسی جماعت ڈیموکریٹ پارٹی نے گدھے کو بطور انتخابی نشان پہلی بار استعمال کیا [1] - 2002ء
پاکستاناسلام آباد میں واقع سولہ منزلہ عمارت میں سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا [1] - 1981ء ریڈیو پاکستان ڈیرہ غازی خان کا آغاز
ولادت[ترمیم]
1918ء -- جمال عبدالناصر، سابق مصری صدر- 1876ء
سعودی عرب سعودی حکمران عبدالعزیز ابن عبدالرحمن الفصیل السعود کا یوم پیدائش [1] - 1929ء کالم نگار، شاعر، مصنف، مسلمان صوفی واصف علی واصف
وفات[ترمیم]
- 1977ء ممتاز مضمون نگار اور نقاد رشید احمد صدیقی کا انتقال ہوا [1]
1996ء - محسن نقوی، (ذاکر اور اردو کے مشہور شاعر تھے۔- 2003ء ممتاز صحافی ریاض بٹالوی
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- 2001ء
دُنیا کا سب سے ضخیم آن لائن انسائیکلو پیڈیا ویکی پیڈیا متعارف کرایا گیا [1]