15 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
13 ستمبر 14 ستمبر 15 ستمبر 16 ستمبر 17 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1831ء - دنیا کے پہلے دخانی انجن کو نیوجرسی میں چلایا گیا۔
  • 1928ء - الیگزینڈر فلیمنگ نے پینسلین ایجاد کی[1]
  • 1935ء - نازی جرمنی نے نرمبرگ لا کو ختم کر دیا جسکے تحط یہودیوں کو جرمن شہری کہا گیا تھا۔
  • 1944ء - دوسری جنگ عظیم ؛آسٹریلیا اور امریکہ کی فوجیں جاپانی جزیرے موراٹئی میں داخل ہو گی جبکہ امریکی نیوی نے پیلیو پر قبضے کی کوششیں شروع کردی۔
  • 1947ء پاکستان کا پہلا پاسپورٹ نمبر 000001 اسد سلیم کے نام جاری ہوا۔
  • 1947ء - ریاست جونا گڑھ نے پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا[1]
  • 1950ء - سلامتی کونسل میں کشمیر پر ڈِکسن رپورٹ پیش بھارت پر استصواب ِرائے کے لیے ساز گار ماحول میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام[1]
  • 1962ء - صدر پاکستان ایوب خان کے پیرس میں فرانسیسی صدر ڈیگال سے مذاکرات[1]
  • 1965ء - پاک بھارت جنگ : ترکی نے پاکستان کو بھارتی جارحیت کے خلاف ہر قسم کی مدد کی پیشکش کر دی[1]
  • 1970ء - چیف الیکشن کمشنر جسٹس عبدالستار نے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا[1]
  • 1981ء - صدر جنرل ضیاء الحق نے بھارت کو جنگ نہ کرنے کے معاہدہ کی پیشکش کر دی[1]
  • 1992ء - سیلاب کا پانی ملتان میں داخل ہونے سے جھنگ میں وسیع پیمانے پر تباہی [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • عالمی یوم جمہوریت
  • کوسٹا ریکا ،ایل سیلواڈور،گوئٹے مالا ،ہنڈوراس اور نکاراگوا کی یوم آزادی
  • برطانیہ میں بیٹل آف بریٹین ڈے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.  Unknown parameter |separator= ignored (|mode= suggested) (help)