15 مئی
ظاہری ہیئت
| 13 مئی | 14 مئی | 15 مئی | 16 مئی | 17 مئی |
| 15 مئی حالیہ برسوں میں |
| 2025 (جمعرات) |
| 2024 (بدھ) |
| 2023 (پير) |
| 2022 (اتوار) |
| 2021 (ہفتہ) |
| 2020 (جمعہ) |
| 2019 (بدھ) |
| 2018 (منگل) |
| 2017 (پير) |
| 2016 (اتوار) |
واقعات
[ترمیم]- 1889ء پیرس میں ایفل ٹاور کو باضابطہ طور پرعوام کے لیے کھولا گیا
- 1991ء اڈیتھ کریساں فرانس کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں [1]
- 1988ء آٹھ سالہ جارحیت کے بعد روسی افواج کی افغانستان سے واپسی[1]
- 1975ء حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا کہ مزار قائد کے گرد و نواح میں صرف قومی اداروں کی عمارتیں ہی تعمیر کی جاسکیں گی[1]
- 1958ء سوویت یونین اسپوٹنک تھری نامی سیٹیلائٹ خلاء میں چھوڑا[1]
- 1957ء برطانیہ نے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا[1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم: جرمن فوجوں نے ایمسٹرڈیم اور شمالی فرانس پر قبضہ کر لیا[1]
- 1918ء امریکی پوسٹ آفس نے دنیا کی پہلی اے ئر میل سروس شروع کی[1]
- 1853ء لندن میں تیسرا رائل اوپیر ا ہاؤس کا افتتاح[1]* 1994ءعالمی یوم خاندان کا آغاز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک قرارداد کے ذریعے ہوا۔
ولادت
[ترمیم]- 1397 - سیجونگ اعظم کوریائی بادشاہ (متوفی 1450)
- 1817ء – دیویندر ناتھ ٹیگورہندوستانی فلسفی اور مصنف (وفات 1905)
- 1845ء – الئی مٹینیکو, روسی ماہر حیوانیات(d. 1916)
- 1859 - پیری کیوری فرانسیسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (متوفی 1906)
- 1915 – پاؤل سیمیولسن, امریکی ماہر معاشیات اور ماہر تعلیم، نوبل میموریل انعام برائے معاشیات انعام یافتہ (وفات 2009)
- 1915ء - خورشید احمد جامی بھارت کے اردو شاعر
- 1935 – ٹیڈ ڈیکسٹراطالوی-انگریزی کرکٹ کھلاڑی(وفات 2021)
- 1937ء – میڈلین آلبرائیٹ، چیک امریکی سیاست دان اور سفارت کار، 64 واں وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا (وفات 2022)[2]
- 1944 – الرک بیک، جرمن ماہر عمرانیات اور تعلیمی (وفات 2015)
- 1951 – فرانک ولزیکامریکی ریاضی دان اور طبیعیات داننوبل انعام برائے طبیعیاتانعام یافتہ
- 1967 - مادھوری دکشت معروف بھارتی اداکارہ
- 1982 – لیال عبود، لبنانی گلوکارہ
- 1990 – سٹیلا میکسویل، نیوزی لینڈ ماڈل
وفات
[ترمیم]- 392ء – والنتینیان دومرومی شہنشاہ (پیدائش 371)
- 884ء – مارینوس اولکیتھولک چرچ کے پوپ (پیدائش 830)
- 1157ء – یوری دولوروکیکیف کا عظیم شہزادہ (پیدائش 1099)
- 1174ء – نور الدین زنگیسلجوق امیر شام (پیدائش 1118)
- 1242ء - معز الدین بہرام شاہ، سلطنت دہلی کے چھٹے سلطان
- 1886ء – ایملی ڈکنسنامریکی شاعر اور مصنف (پیدائش 1830)
- 1924ء – پال ڈی کانسٹنٹ، فرانسیسی سفارت کار اور سیاست دان، نوبل امن انعام انعام یافتہ (پیدائش 1852)
- 2010ء - بھیروں سنگھ شیخاوت، بھارت کے گیارہویں نائب صدر اور وزیر اعلیٰ رجستھان
- 2012ء – کارلوس فوینتیسمیکسیکن ناول نگار اور مضمون نگار (پیدائش 1928)
- 2013ء - رفیق احمد نقش، اردو کے ممتاز شاعر، ماہر لسانیات اور محقق
- 2017ء پاکستان کی مشہور نعت خواں منیبہ شیخ جن کو 14 اگست 1988 کو تمغا حسن کارکردگی ملا۔
- 2008ء - ابوالخیر کشفی، اردو نقاد، محقق، ماہر تعلیم اور کراچی یونیورسٹی کے سابق چیرمین شعبۂ اردو تھے۔
- 2023ء - شعیب ہاشمی،پاکستانی ڈراما نگار، اداکار اور ماہر تعلیم
- 2024ء – کملا بینیوالہندوستانی سیاست دان (پیدائش 1927)[3]
تعطیلات اور تہوار
[ترمیم]- یوم مادر (پیراگوئے)
- یوم نکبہ (فلسطینی قوم)
- یوم اساتذہ (کولمبیا، میکسیکو اور جنوبی کوریا)
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ "Madeleine Albright obituary". the Guardian (بزبان انگریزی). 23 Mar 2022. Retrieved 2022-03-24.
- ↑ "Kamla Beniwal, Congress veteran whose tenure as governor was marked by run-ins with Gujarat govt under Narendra Modi, dies at 97". The Indian Express (بزبان انگریزی). 16 May 2024. Retrieved 2024-05-16.