1629-ء1631ء کا اطالوی طاعون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میلان کا عظیم طاعون

1629-ء1631ء کا اطالوی طاعون (انگریزی: 1629–1631 Italian plague) جسے میلان کا عظیم طاعون بھی کہا جاتا ہے طاعون کی دوسری وبا کا حصہ تھا جو 1348ء میں سیاہ موت سے شروع ہوا اور اٹھارہویں صدی میں ختم ہوا۔

شہر آبادی
1630
اموات کا تخمینہ
1631
اموات کا
فیصد
ویرونا 54,000 33,000 61%
پارما 30,000 15,000 50%
میلان 130,000 60,000 46%
وینس 140,000 46,000 33%
بولونیا 62,000 15,000 24%
فلورنس 76,000 9,000 12%

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]