17 اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
15 اکتوبر 16 اکتوبر 17 اکتوبر 18 اکتوبر 19 اکتوبر

واقعات[ترمیم]

[1]

  • 1951ء ء۔۔۔۔ وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا۔ [1]
  • 1956ء ء۔۔۔۔ کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا۔ [1]
  • 1957ء ۔۔۔۔ ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے وزیراعظم مقرر ہوئے۔ [1]
  • 1979ء ۔۔۔ ۔ بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا۔ [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.  Unknown parameter |separator= ignored (|mode= suggested) (help)