مندرجات کا رخ کریں

1901-02ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1901-02ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1901 ءسے اپریل 1902ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

[ترمیم]
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ ہوم ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
13 دسمبر 1901  آسٹریلیا  انگلینڈ 4–1 [5]
29 جنوری 1902  ویسٹ انڈیز  انگلینڈ 2–1 [3]

دسمبر

[ترمیم]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں

[ترمیم]
ایشیز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 65 13–16 دسمبر جوئے ڈارلنگ آرچی میک لارن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  انگلینڈ ایک اننگز اور 124 رنز سے
ٹیسٹ # 66 1–4 جنوری جوئے ڈارلنگ آرچی میک لارن میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  آسٹریلیا 229 رنز سے
ٹیسٹ #67 17–23 جنوری جوئے ڈارلنگ آرچی میک لارن ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 4 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 68 14–18 فروری ہیوٹرمبل آرچی میک لارن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ #69 28 فروری-4 مارچ ہیوٹرمبل آرچی میک لارن میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن]  آسٹریلیا 32 رنز سے

جنوری

[ترمیم]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں

[ترمیم]
فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ # 1 29–30 جنوری ہیرالڈ آسٹن رچرڈ بینیٹ کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن  ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 4 رنز سے
میچ # 2 31 مارچ-4 اپریل برٹی ہیراگین رچرڈ بینیٹ کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین  ویسٹ انڈیز 111 رنز سے
میچ # 3 4–7 اپریل کلیمنٹ کنگ رچرڈ بینیٹ بؤردا، جارج ٹاؤن بینیٹ کی الیون ایک اننگز اور 330 رن سے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Season 1901–02"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  2. "Season 1901–02 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020