190 کولٹرین روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گھر کا داخلی منظر
گلشن کا منظر

کینیڈا کی دار الحکومت اوٹاوا میں پاکستانی سفیر کا گھر، 190 کولٹرین روڈ، ایک تاریخی اہمیت کا ہامل ہے۔ یہ اوٹاوا کے روکلیف پارک کے علاقہ میں واقع ہے، ریدو دریا کے چند گز فاصلہ پر واقع ہے۔ یہ گھر 1929 میں تعمیر ہوا اور اب بھی اپنی اصلی منظر وجود میں ہے۔ انٹیریو ہیریٹیج ایکٹ (1974) کے لوکل آرکیٹیکچرل کانزرویشن ایڈوائزری کمیٹی کی رپورٹ اس گھر کی اہمیت کا ثبوت دیتی ہے۔

تاریخ[ترمیم]

190 کولٹرین روڈ کو کلیرنس برنیٹ نے 1929 میں جی ایچ ملن کے صاحبزادوں کے لیے تعمیر کیا تھا۔ جی ایچ ملن اس وقت کی مشہور کومپنی ائ بی ایڈی کے صدر تھے۔ اس کے بعد ویسٹن بیکریز کے گارفیلڈ ویسٹن بھی چند عرصہ کے لیے اس گھر میں رہی ش پزیر رہے۔ اب یہ گھر حکومت پاکستان کی ملکیّت ہے، جس میں پاکستان کے سابقہ وظیر اعظم نواب لیاقت علی خان-مرحوم کے ہاتھ کا پودا، جو انہوں نے یکم جون، 1950 میں لگایا تھا، اب وہ ایک درخت کی صورت میں کینیڈا کی فضاوں میں لہرا رہا ہے۔

معماری[ترمیم]

190 کولٹرین روڈ معماری مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس گھر کی تعمیر میں کئی انداز شامل ہیں :

  • جارجین ریوائول، جو اس کے سفید ستعون میں واضع ہے۔
  • گاتھک ریوائول، جو کھڑکیوں اور دروازوں میں واضع ہے۔
  • کلونیل نیو اینگلینڈ، جو اس کے اینٹوں کی سجاوٹ میں دکھائ دیتا ہے۔

سفارتی رہائشگاہ[ترمیم]

پاکستان کے تقریبآ تمام سفیر 190 کولٹرین روڈ میں رہائش پزیر ہوتے ہیں :

حوالہ جات[ترمیم]

Local Architectural Conservation Advisory Committee (LACAC), Village of Rockcliffe Park. Walking in the Village of Rockcliffe Park. Established by Ontario Heritage Act (1974). Ottawa, 1982.