1932ء گرمائی اولمپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1932 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the X Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے دسویں اولمپکس تھے، جو ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں 1932ء میں 30 جولائی تا 14 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔

تفصیل[ترمیم]

14 کھیلوں میں 117 مختلف مقابلے، 15 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 1,332 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 126 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 41 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 103 بنتی ہے۔ اس کے بعد اطالیہ اور فرانس نے بالترتیب 12 اور 10 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 36 اور 19 تھی۔

تمغا جات[ترمیم]

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  ریاستہائے متحدہ (میزبان ملک)||41||32||30||103
2  اطالیہ ||12||12||12||36
3  فرانس ||10||5||4||19
4  سویڈن ||9||5||9||23
5  جاپان ||7||7||4||18
6  مجارستان ||6||4||5||15
7  فن لینڈ ||5||8||12||25
8  برطانیہ عظمی ||4||7||5||16
9  جرمنی ||3||12||5||20
10  آسٹریلیا ||3||1||1||5

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • Los-Angeles-1932-summer-olympics "Los Angeles 1932" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی 
ماقبل  گرمائی اولمپکس
امریکا
مابعد