1936ء گرمائی اولمپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(1936 گرمائی اولمپکس سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
1936ء گرمائی اولمپکس
Games of the XI Olympiad
1936 berlin logo.jpg
میزبان شہربرلن، جرمنی
شریک ممالک49
شریک کھلاڑی3,963
(3,632 مرد، 331 خواتین)
مقابلہ جات19 کھیلوں میں 129 مقابلہ جات
افتتاحی تقریباگست 1
اختتامی تقریباگست 16
رسمی آغازChancellor and Führer ہٹلر
کھلاڑیوں کا حلفRudolf Ismayr
اولمپک مشعلFritz Schilgen
میدانOlympic Stadium

1936 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XI Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے دسویں اولمپکس تھے، جو جرمنی کے شہر برلن میں 1936ء میں ا اگست تا 16 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔

تفصیل[ترمیم]

19 کھیلوں میں 129 مختلف مقابلے، 22 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 3,963 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 331 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ جرمنی نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 33 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 89 بنتی ہے۔ اس کے بعد امریکا اور ہنگری نے بالترتیب 24 اور 10 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 56 اور 16 تھی۔

تمغا جات[ترمیم]

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  Germany (host nation) 33 26 30 89
2  United States 24 20 12 56
3  Hungary 10 1 5 16
4  Italy 8 9 5 22
5  Finland 7 6 6 19
 France 7 6 6 19
7  Sweden 6 5 9 20
8  Japan 6 4 8 18
9  Netherlands 6 4 7 17
10  Great Britain 4 7 3 14

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • "اولمپک"۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
ماقبل 
امریکا
گرمائی اولمپکس
برلن

XI Olympiad (1936)
مابعد 
ٹوکیو