1960ء
(1960 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
1960ء گریگورین تقویم کا ایک لیپ کا سال ہے جو جمعہ کے دن سے شروع ہوا۔ اسے افریقا کا سال جانا جاتا ہے۔
- 9 تا 11 جنوری: مصر میں اسوان ڈیم کی تعمیر کی ابتدا
فرورى[ترمیم]
مارچ[ترمیم]
- 6 مارچ: جنیوا، سویٹزرلینڈ میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق ملا
اپريل[ترمیم]
- یکم اپریل: امریکا نے پہلا موسمیاتی مصنوعی سیارہ خلاء میں چھوڑا
- 21 اپریل: برازیل کا دار الحکومت ریوڈی جنیرو کی جگہ برازیلیا کو بنا دیا گیا
- 27 اپریل: ٹوگو کی فرانس سے آزادی
مئی[ترمیم]
- یکم مئی: روس نے میزائیل کی مدد سے امریکا کا یو۔ ٹو جاسوس طیارہ مار گرایا
- 27 مئی: ترکی میں فوجی بغاوت۔ جنرل جمال گورسل کا حکومت پر قبضہ
جون[ترمیم]
- 26 جون: صومالی لینڈ کی برطانوی قبضہ سے آزادی
- 30 جون: بیلجئین کانگو کی بلجئیم سے آزادی
جولائی[ترمیم]
- یکم جولائی: اطالوی صومالی لینڈ کی آزادی
- 27 جولائی: پیرس فرانس میں او ای سی ڈی کا قیام عمل میں آیا
اگست[ترمیم]
- یکم اگست: بنین کی فرانس سے آزادی
- 7 اگست: کوت داوواغ (Côte d'Ivoire) کی فرانس سے آزادی
- 11 اگست: چاڈ آزاد ہوا
- 13 اگست: مرکزی افریقی جمہوریہ کی آزادی
- 15 اگست: کانگو (برازاویل) کی آزادی
- 16 اگست: قبرص کی برطانوی قبضہ سے آزادی
ستمبر[ترمیم]
اکتوبر[ترمیم]
- یکم اکتوبر: نائجیریا آزاد ہوا
نومبر[ترمیم]
دسمبر[ترمیم]
{{بیسویں صدی