1970ء فیفا عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
1970 فیفا عالمی کپ
México 70
1970 FIFA World Cup logo (1).svg
1970 فیفا عالمی کپ کا اشتہار
ٹورنمٹ کی تفصیل
میزبان ملک میکسیکو
تاریخ 31 مئی – 21 جون
ٹیمیں 16 (5 اتحادیوں سے)
میدان 5 (5 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین  برازیل (3ویں بار)
دوسرے درجہ پر  اطالیہ
تیسرے درجہ پر  جرمنی
چوتھے درجہ پر  یوراگوئے
اعداد و شمار
کل مقابلے 32
گول 95 (2.97 فی میچ)
تماشائی 1,603,975 (50,124 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والا Flag of مغربی جرمنی گرڈ ملر (10 گول)
بہترین کھلاڑی Flag of برازیل پیلے
1966
1974

میکسیکو میں منعقد ہونے والے 1970ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں برازیل کی ٹیم نے اٹلی کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر تیسری بار یہ اعزاز جیتا تھا۔ اِس سے قبل برازیل کی ٹیم نے 1962 اور 1958 میں یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]