1989 بھاگل پور تشدد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
1989 بھاگل پور تشدد
مضامین بسلسلہ بھارت میں مذہبی تشدد
Bihar district location map Bhagalpur.svg
Location of the Bhagalpur district in Bihar, India
تاریخ اکتوبر–نومبر 1989
مقام بھاگلپور ضلع، بہار، بھارت
طریقہ کار قتل، معاندانہ آتش زدگی اور لوٹ مار
فریق تنازع
متاثرین
نامعلوم
(the total dead numbered around 1000, around 900 were Muslims; it was difficult to establish the religious identity of other victims)[1]
تقریباً 900 قتل[2]

1989ء میں تقریباً دو ماہ تک جاری بھاگل پور فساد میں ایک ہزار سے زیادہ مسلمانوں کا قتل کیا گيا تھا۔ اور بعد میں فساد کے متاثرین کے مکانات، دکانیں، کھیت اور دوسری جائدادوں پر دیگر لوگوں نے جبری قبضہ کر لیا تھا یا انہیں خوفزدہ کرکے اونے پونے دام دے کر خرید لیا تھا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ SNMAbdi_1989 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. Charu Gupta and Mukul Sharma (جولائی 1996). "Communal constructions: media reality vs real reality". Race & Class 38 (1). doi:10.1177/030639689603800101. http://www.academia.edu/2185096/Communal_Constructions_Media_Reality_vs_Real_Reality۔ اخذ کردہ بتاریخ 2013-02-08. 
  3. BBCUrdu.com