1992 کرکٹ عالمی کپ فائنل
Jump to navigation
Jump to search
موقع | کرکٹ عالمی کپ 1992ء | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||
تاریخ | 25 مارچ 1992 | ||||||||
میدان | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | ||||||||
امپائر | برائن آلڈریج اور سٹیو بکنر | ||||||||
تماشائی | 87,182 | ||||||||
→ 1987 1996 ← |
کرکٹ عالمی کپ 1992ء کا فائنل مقابلہ آسٹریلیا کے میدان میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن میں 25 مارچ 1992 کو پاکستان اور انگلستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ مقابلہ پاکستان نے عمران خان کی زیر قیادت انگلستان سے 22 دوڑوں (رنز) سے جیت لیا۔ یہ دوسرا عالمی کپ اور فائنل تھا جو انگلستان سے باہر کھیلا گيا، جبکہ آسٹریلیا میں یہ پہلی بار کھیلا گیا، اس مقابلہ کو دیکھنے کے لیے 87,182 تماشائی آئے جو اس وقت تک کی سب سے بڑی کرکٹ تماشائیوں کی تعداد تھی۔
مقابلے کی تفصیل[ترمیم]

ملبورن کرکٹ گراؤنڈ 87,182 افراد فائنل کے دن تھے
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر 1992 کرکٹ عالمی کپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Cricket World Cup 1992 from ای ایس پی این کرک انفو
- 1992 Cricket World Cupآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ worldcupcricket2011.in [Error: unknown archive URL]