1 اکتوبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 29 ستمبر | 30 ستمبر | 1 اکتوبر | 2 اکتوبر | 3 اکتوبر |
| << | اکتوبر | >> | ||||
| ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
| 2015ء | ||||||
واقعات[ترمیم]
- 331 قبل مسیح - سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دی
- 1918ء - پہلی جنگ عظیم: عرب افواج نے تھامس لارنس کی قیادت میں دمشق پر قبضہ کر لیا
- 1971ء - والٹ ڈزنی ورلڈ آرلینڈو، فلوریڈا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے قریب افتتاح
- 1989 - پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بن گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت میں یہ رکنیت ختم کی تھی۔
- 2001ء - بھارتی کشمیر میں سرینگر اسمبلی کے باہر بم دھماکے میں 37 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1989ء - پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بنا [1]
- 1988ء - میکائیل گورباچیف روس کے صدر بنے[1]
- 1965ء - بھارتی افواج نے بھاری اسلحہ کے ساتھ پاکستان کی اکھنر سیکٹر چھمب کے مقام پر حملہ کیا جس کے مقابلے میں پاکستانی جوانوں نے جوابی کارروائی کی[1]
- 1960ء - نائیجریا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی نائیجریا کا قومی دن[1]
- 1957ء - ناسا کا افتتاح ہوا[1]
- 1948ء - اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ،دس اورایک سو روپے کے نوٹ شائع کئے[1]
- 1936ء - جنرلزیومو فرانسسکو فرانس نے اسپین کی ریاست کی بنیاد ڈالی[1]
- 1888ء - نیشنل جیوگرافک پہلی مرتبہ شائع کیا گیا[1]
ولادت[ترمیم]
- 1898ء - پطرس بخاری، پاکستانی ادیب و مزاح نگار
- 1924ء - جمی کارٹر، امریکی صدر- 1664ء - کمپوزر جین روسو کی تاریخِ پیدائش[1]
- 1896ء - لیاقت علی خان کرنال ۔ [1]
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- عالمی یوم بزرگان معمر افراد کا عالمی دن
- یوم اطفال (سنگاپور، گوئٹے مالا)
- یوم آزادی - 1960ء میں برطانیہ سے قبرص کی آزادی
- یوم آزادی - 1960ء میں برطانیہ سے نائجیریا کی آزادی
- یوم آزادی - 1994ء میں اقوام متحدہ ٹرسٹ علاقہ کی حیثیت سے پلاؤ کی آزادی
- یوم آزادی - 1978ء میں برطانیہ سے تووالو کی آزادی
- عوامی جمہوریہ چین کا قومی دن
- یوم اساتذہ (ازبکستان)
- یوم وحدت (کیمرون)
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||