1 (عدد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
0 1 2
−1 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
لفظیایک (one)
صفاتی1
(پہلا - first)
نظام عدداکائی
اجزائے ضربی1
مقسوم علیہ1
رومن عددI
رومن عدد (یکرمزی)Ⅰ, ⅰ
یونانی سابقےmono- /haplo-
لاطینی سابقےuni-
ثنائی12
ثلاثی13
رباعی14
خمسی15
ستی16
ثمانی18
اثنا عشری112
ستہ عشری116
اساس بیس120
اساس چھتیس136
یونانی اعدادα'
فارسی١ - یک
عربی١
اردو۱
گعز
بنگالی & آسامی
چینی اعداد一,弌,壹
کوریائی일, 하나
دیوناگری (ek)
تیلگو
تامل
کنڑا
عبرانیא (الف)
خمیر
تھائی
ملیالم

1 (عدد) یعنی 1 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ ہر عددی نظام میں یہ 0 سے بڑا یا زیادہ اور اکثر عددی نظاموں میں 2 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اس کو ایک بولا جاتا ہے اور اس کے بعد دو بولا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو پہلا یا پہلی کہا جاتا ہے۔ اول اور اولین بھی کہا جاتا ہے۔

انفرادی خصوصیات[ترمیم]

  • اللہ کی صفت ہے۔
  • گنتی میں سب سے پہلے آتا ہے۔
  • سب سے زیادہ استعمال ہونے والا عدد ہے۔
  • اکلوتا عدد ہے جو نہ مفرد ہے نہ مرکب۔
  • پہلا قدرتی عدد ہے۔
  • پہلا مثبت عدد ہے۔
  • جس عدد کو بھی اس میں ضرب کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔
  • اسے جس عدد میں بھی ضرب کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔
  • جس عدد کو بھی اس پر تقسیم کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔
  • ایک سے سو کی گنتی لکھی جائے تو باقی اعداد سے زیادہ یہ تکرار ہوتا ہے۔
  • تمام عددی نظاموں میں یہ ضرور ہوتا ہے۔
  • اپنے سے بڑے (یا زیادہ) ہر صحیح عدد کا سب سے چھوٹا صحیح جز ہے۔
  • اس کا عدد نما یہ خود ہے۔
  • سب سے زیادہ خصوصیات والا عدد ہے۔
  • اس کی قوت جو بھی ہو یہ ایک ہی رہتا ہے۔
  • کسی عدد کی بھی قوت ایک ہو تو اسی عدد کے برابر رہے گا۔
  • کسی بھی عدد کی قوت صفر ہو تو وہ اس ایک برابر ہے۔
  • اس کا معکوس یہ خود ہے۔
  • یہ ...0.999 کے برابر ہے۔
  • ہر چیز کی گنتی اسی سے شروع ہوتی ہے۔
  • سب سے چھوٹی صحیح مثبت اکائی ہے۔
  • پہلا صحیح فرد عدد ہے۔
  • تعداد بڑھنے کا آغاز اسی سے ہوتا ہے۔

عمومی خصوصیات[ترمیم]

فہرست بنیادی ریاضی[ترمیم]

ضرب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 50 100 1000
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 50 100 1000
تقسیم 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
1 0.5 0.3 0.25 0.2 0.16 0.142857 0.125 0.1 0.1 0.09 0.083 0.076923 0.0714285 0.06
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
قوت نما 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20
1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]