کراچی بم دھماکا 2007ء
Appearance
(2007 کراچی بم دھماکا سے رجوع مکرر)
2007 کراچی دھماکا | |
---|---|
مقام | کراچی، پاکستان |
تاریخ | 18 اکتوبر 2007 |
نشانہ | محترمہبینظیر بھٹو اور ان کے حامی |
حملے کی قسم | خودکش حملہ، بم دھماکا |
ہلاکتیں | 139+[1] |
زخمی | 450+[2] |
مرتکبین | اسامہ الکینی، شیخ احمد سالم سویدان اور بیت اللہ محسود |
2007 کراچی دھماکا 18 اکتوبر 2007 کو پاکستان کے شہر کراچی میں سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو کے قافلہ پر ہوا۔ یہ دھماکا ان کی شہادت کے دو مہینے پہلے ہوا۔ اس دھماکا کے نتیجہ میں 139 افراد ہلاک اور 450 کے قریب زخمی ہوئے [1][2][3][4]۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کی تھی۔
دھماکا کی تفصیلات
[ترمیم]یہ حادثہ اس وقت رونما ہوا جب پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما محترمہ بینظیر بھٹو آٹھ سال بعد خود عائد کردہ جلاوطنی ختم کر کے پاکستان واپس آئیں، اس جلاوطنی کے دوران وہ دبئی اور لندن میں مقیم رہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "2007 سے ہونے والے پاکستان میں دھماکا"۔ Reuters۔ 27 دسمبر 2007۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-03-06
- ^ ا ب Carlotta Gall (20 اکتوبر 2007)۔ "بھٹو کو حملہ کی دھمکی پہلے مل چکی تھی"۔ نیو یارک ٹائمز۔ نیو یارک ٹائمز Company۔ 2007-10-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-19
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|coauthors=
تم تجاهله يقترح استخدام|author=
(معاونت) والوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ بینظیر حملہ کی ہلاکتوں میں اضافہ
- ↑ بھٹو قافلہ میں ہلاکتیں BBC News - 18 اکتوبر 2007