2008ء
Appearance
(2008سبم سے رجوع مکرر)
ہزاریہ: | 3 ہزاریہ |
---|---|
صدیاں: | |
دہائیاں: | |
سال: |
جنورى
[ترمیم]<< | جنوری | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
2024ء |
- 1 جنوری - لاہور سے ایکسپریس نیوز (خبروں کا چینل) کا آغاز۔
- 3 جنوری - عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
- 9 جنوری - لاہور، پاکستان میں خودکش حملہ، 22 افراد جاں بحق۔
- 11 جنوری - سب سے پہلے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے کوہ پیما ایڈمنڈ ہلری کی وفات۔
- 11 جنوری - اسلامی سال 1429ھ کا آغاز۔
- 11 جنوری - جنوبی افریقہ کے عظیم آل راؤنڈر شان پالک نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
- 11 جنوری - سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹیڈ نے حبیب بینک لمیٹیڈ کو فائنل میں شکست دے کر 50ویں قائد اعظم ٹرافی جیت لی۔
- 14 جنوری - کراچی کے علاقے قائدآباد میں بم دھماکا، 10 افراد جاں بحق۔
- 16 جنوری - جنوبی وزیرستان میں پیراملٹری فورسز پر 400 جنگجوؤں کا حملہ قلعہ سرہ روغہ پر قبضہ، 8 اہلکار شہید، 20 لا پتہ، 50 جنگجو ہلاک۔
- 17 جنوری - پشاور کے علاقے کوہاٹی میں واقع امام بارگاہ میں خودکش حملہ، 10 افراد جاں بحق۔
- 24 جنوری - عراقی پارلیمنٹ نے عراق کے نئے پرچم کا انتخاب کر لیا۔
- 31 جنوری - تار کے کٹ جانے سے انٹرنیٹ، ٹیلی فون اور ٹیلیوژن کی سروس بھارت اور مشرق وسطی میں متاثر۔
فرورى
[ترمیم]<< | فروری | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | |
2024ء |
- 1 فروری - شمالی وزیرستان میں چوکی پر خود کش حملہ، 7 اہلکار جاں بحق، 15 زخمی۔
- 5 فروری - راولپنڈی میں فوجی بس پر خودکش حملہ، کرنل سمیت 10 جاں بحق، 45 زخمی۔
- 6 فروری - پاک فوج کا ہیلی کاپٹر جنوبی وزیرستان میں گر کر تباہ، جنرل اور بریگیڈئر سمیت 8 افسر شہید۔
- 9 فروری - چار سدہ کے علاقے نکئی میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں خودکش دھماکا۔ 27 افراد جاں بحق متعدد زخمی۔
- 11 فروری - پاکستانی سفیر طارق عزیزالدین کابل جاتے ہوئے جمرود میں اغوا۔
- 16 فروری - پارہ چنار میں پیپلز پارٹی کے دفتر پر خودکش حملہ، 40 جاں بحق، 110 زخمی۔
- 16 فروری - مینگورہ میں فوجی میڈیا سنٹر کے قریب خود کش حملہ، 3 افراد ہلاک، 18 زخمی۔
- 17 فروری - کوسووو کی پارلیمنٹ نے آزادی کا اعلان کر دیا۔ سربیا میں ہنگامے شروع۔
- 18 فروری - پاکستان میں عام انتخابات کا انعقاد۔
- 19 فروری - پاکستان میں انتخابات کے نتائج کا اعلان: قومی اسمبلی: پیپلز پارٹی 87، مسلم لیگ ن 67، مسلم لیگ ق: 38، آزاد 27 اور متحدہ قومی موومنٹ 20 نشستوں سے کامیاب۔
- 19 فروری - کیوبا کے صدر فیڈل کاستر کی طرف سے صدارت کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان
- 22 فروری - کراچی اسٹاک ایکسچینج 14981 کی ریکارڈ حد پر بند۔
- 24 فروری - نیشنل اسمبلی کی جانب سے فیڈل کاسترو کے بھائی راؤل کاسترو کیوبا کے صدر منتخب۔
- 25 فروری - راولپنڈی میں خودکش حملہ، میڈیکل کور کے سربراہ لیفٹنینٹ جنرل مشتاق بیگ سمیت 8 شہید، 30 زخمی۔
- 29 فروری - مینگورہ میں جنازے پر خودکش حملہ، 45 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی۔
مارچ
[ترمیم]<< | مارچ | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 | |||||
2024ء |
- 2 مارچ - درہ آدم خیل میں زرغن خیل کے مقام پر جرگے میں خودکش حملہ، 40 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی۔
- 3 مارچ - روس میں صدارتی انتخابات میں دمتری میدوی ایدف کامیاب۔
- 4 مارچ - لاہور کے بحریہ وار کالج کی پارکنگ میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 شہید، 11 زخمی۔
- 11 مارچ - لاہور میں دو خودکش کار بم حملہ، 24 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی۔
- 15 مارچ - اسلام آباد میں اطالوی ریستوراں میں بم دھماکا، 2 غیر ملکی ہلاک، 19 زخمی۔
- 16 مارچ - جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائل حملے میں 20 جاں بحق، 8 زخمی۔
- 17 مارچ - نو منتخب قومی اسمبلی نے 1973ء کے آئین کے تحت حلف اٹھا لیا۔
- 17 مارچ - مینگورہ پولیس لائنز میں مبینہ خودکش حملہ، 3 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی۔
- 20 مارچ - جنوبی وزیرستان میں فوجی کیمپ کے باہر خودکش حملہ، 5 اہلکار جاں بحق اور 11 زخمی۔
- 25 مارچ - یوسف رضا گیلانی نے بطور وزیر اعظم حلف اٹھا لیا، وہ پاکستان کے 24ویں وزیر اعظم بنے۔
- 25 مارچ - نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی اسٹیفن فلیمنگ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر۔
اپريل
[ترمیم]<< | اپریل | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
27 | 28 | 29 | 30 | |||
2024ء |
- یکم اپریل - پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر پانچ سال کے لیے پابندی عائد کر دی۔
- 7 اپریل - سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، ارباب رحیم کی جوتوں سے پٹائی۔
- 8 اپریل - لاہور میں شیر افگن کا گھیراؤ اور تشدد، تھپڑ اور جوتے مارے گئے۔
- 9 اپریل - کراچی میں ہنگامے، 60 گاڑیاں، متعدد عمارتیں نذر آتش، 6 افراد کو زندہ جلا دیا گیا۔
- 11 اپریل - دوست محمد کھوسہ وزیر اعلی پنجاب منتخب۔
- 16 اپریل - اولمپکس مشعل کی 44 سال بعد پاکستان آمد۔
- 21 اپریل - پاکستان سپریم کورٹ نے الیکشن لڑنے کے لیے بی اے کی شرط ختم کر دی۔
- 25 اپریل - مردان میں کار بم دھماکا، تھانیدار سمیت 4 جاں بحق، 30 زخمی، طالبان نے زمہ داری قبول کر لی۔
- 27 اپریل - حامد کرزئی پر طالبان کا حملہ، رکن پالیمنٹ اور 3 حملہ آوروں سمیت 6 جاں بحق، افغان صدر بال بال بچ گئے۔
مئی
[ترمیم]<< | مئی | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | 3 | ||||
4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |
2024ء |
- یکم مئی - چین میں دنیا کے سب سے لمبے 36 کلومیٹر طویل دریائی پل کا افتتاح۔
- 3 مئی - میانمار میں سمندری طوفان کی تباہی، ہزاروں لوگ کے ہلاک ہونے کا خطرہ۔
- 6 مئی - بنوں، چوکی پر خودکش حملہ، 3 پولیس اہلکار سمیت 7 جاں بحق۔
- 12 مئی - دولت مشترکہ میں پاکستان کی رکنیت بحال۔
- 12 مئی - مسلم لیگ - ن کا وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا اعلان۔
- 12 مئی - چین میں 7.9 ریکٹر کا زلزلہ، 34 ہزار سے زائد افراد ہلاک۔
- 13 مئی - جےپور، بھارت میں سات بم دھماکے، 80 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی۔
- 14 مئی - باجوڑہ، جنوبی وزیرستان میں امریکی بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 20 جاں بحق۔
- 16 مئی - پاکستانی سفیر طارق عزیزالدین رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے۔
- 18 مئی - مردان چھاؤنی میں خودکش حملہ، 4 فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک۔
- 25 مئی - امریکا کے خلائی ادارے ناسا کا تحقیقی خلائی طیارہ "فینکس" مریخ کی سطح پر اتر گیا۔
- 25 مئی - ميشال سليمان لبنان کے صدر منتخب۔
- 28 مئی - نیپال میں 240 سالہ پادشاہت کا خاتمہ، نیپال میں منتخب آئین ساز اسمبلی کی طرف سے جمہوریت کا نفاظ۔
جون
[ترمیم]<< | جون | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
2024ء |
- یکم جون - پاکستان میں بجلی بچانے کے لیے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے کا اعلان۔
- 2 جون - اسلام آباد میں ڈنمارک کے سفارتخانے کے قریب بم دھماکا، 8 افراد ہلاک، 30 زخمی۔
- 6 جون - پاکستان نے بینظیر قتل کیس کی تحقیقات کے لیے تحریری درخواست اقوام متحدہ کو پیش کر دی۔
- 7 جون - میاں محمد شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔
- 9 جون - لانگ مارچ، وکلا کے قافلے پارلیمنٹ ہاؤس روانہ۔
- 11 جون - امریکا کے پاکستانی علاقے پر دو حملے، میجر سمیت 13 فوجی اور 15 شہری شہید۔
- 19 جون - کنٹرول لائن پر فائرنگ، 4 فوجی شہید، پاکستان کی جوابی فائرنگ۔
- 21 جون - بینظیر کی سالگرہ پر لوگوں کے خون کے عطیات اور قرآن خوانی، قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں بدلنے کا اعلان۔
- 22 جون - وفاقی بجٹ منظور، ججوں کی تعداد 29 کر دی گئی۔
- 23 جون - ضمنی الیکشن میں نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا گیا، ملک بھر میں مظاہرے۔
- 26 جون - پاکستان میں ضمنی الیکشن کا انعقاد۔
- 28 جون - خیبر ایجنسی میں فوج کا آپریشن، دہشت گردوں کے مقامات پر بمباری۔
جولائی
[ترمیم]<< | جولائی | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
2024ء |
- 6 جولائی - لال مسجد کے قریب خودکش حملہ، 15 پولیس اہلکاروں سمیت 19 ہلاک، 49 زخمی۔
- 7 جولائی - کابل میں بھارتی سفارتخانے پر خودکش حملہ، 41 افراد ہلاک، متعدد زخمی۔
- 7 جولائی - کراچی میں ایک گھنٹے میں سات بم دھماکے، 2 ہلاک، 51 زخمی۔
- 17 جولائی - ملک کی تینوں اسٹاک ایکسچیج میں مسلسل 15 دن سے مندی، کھربوں ڈوب گئے، ہنگامے شروع۔
اگست
[ترمیم]<< | اگست | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
31 | ||||||
2024ء |
18 اگست - پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
ستمبر
[ترمیم]- آصف علی زرداری نے صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
دسمبر
[ترمیم]پیرامیٹر 1=سال درکار ہے!