نوبل امن انعام 2011

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(2011 نوبل امن انعام سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نوبل امن انعام
اعزاز برائے امن کے لیے کی جانی والی کوششوں پر
تاریخ 10 دسمبر2010
مقام اوسلو
ملک ناروے
پیش کردہ ناویجن نوبل کمیٹی
اعزازیہ 10 ملین SEK ($1.5M)
باضابطہ ویب سائٹ Nobelprize.org
توکل کرمان، لیما غبووی، اور ایلن جانسن سِرلیف نوبل امن انعام 2011

نوبل امن انعام 2011 میں تین خواتین کو مشترکہ طور پر دیا گیا ۔ ان خواتین میں لائبیریا کی صدر ایلن جانسن سِرلیف، لائبیریا کی ہی لیما غبووی اور یمن کی توکل کرمان شامل تھے۔ان تینوں خواتین کو یہ اعزاز حقوق نسواں اور خواتین کے تحفظ کے لیے پرامن جدوجہد کرنے اور قیامِ امن کے لیے بھرپور کوششیں کرنے پر دیا گیا امن کا نوبل انعام تین خواتین کے لیے۔

ہم دنیا میں امن اور جمہوریت تب تک حاصل نہیں کر سکتے جب تک خواتین کو بھی اتنے ہی مواقع حاصل نہ ہوں جتنے کے معاشرے میں مردوں کو آگے بڑھنے کے لیے ملتے ہیں۔تربجارن جاگلینڈ

۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]