ٹوئنٹی20عالمی کپ 2012ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2012ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ
2012 ICC World Twenty20
تاریخمنگل، 18 ستمبر – اتوار، 7 اکتوبر 2012[1]
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزگروپ اسٹیج اور ناک آؤٹ
میزبان سری لنکا
فاتح ویسٹ انڈیز (1 بار)
رنر اپ سری لنکا
شریک ٹیمیں12
کل مقابلے27
بہترین کھلاڑیآسٹریلیا شین واٹسن
کثیر رنزآسٹریلیا شین واٹسن (249)
کثیر وکٹیںسری لنکا Ajantha Mendis (15)
باضابطہ ویب سائٹwww.icc-cricket.com
2010
2014

2012ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ (انگریزی: 2012 ICC World Twenty20) چوتھا آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ مقابلہ تھا جو سری لنکا میں 18 ستمبر سے 7 اکتوبر 2012ء تک منعقد ہوا۔ اس کی فاتح ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تھی۔ [2][3][4][5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "T20 World Cup 2012"۔ cricketwa۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015 
  2. "Samuels special the spur for epic West Indies win"۔ Wisden India۔ 7 اکتوبر 2012۔ 10 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "England to start ICC World Twenty20 title defence against qualifier"۔ ICC۔ 21 ستمبر 2011  [مردہ ربط]
  4. Cricket Country۔ "ICC T20 World Cup 2012 schedule: Match time table with group details"۔ 16 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2012 
  5. IPL Fight۔ "T20 World Cup 2012 Schedule"۔ 18 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2012