2013 پشاور گرجا گھر بم دھماکا
Appearance
پشاور گرجا گھر بم دھماکا | |
---|---|
بسلسلہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ | |
مقام | پشاور, خیبر پختونخوا, Pakistan |
تاریخ | 22 September 2013 |
نشانہ | آل سینٹس کیتھیڈرل چرچ, Pakistani Christians |
حملے کی قسم | Suicide bombings, Islamic terrorism, قتل عام, religious نفرت انگیز جرم |
ہلاکتیں | 127 |
زخمی | 250 |
مقصد | Religious discrimination in Pakistan, Persecution of Christians, شمال مغرب پاکستان میں جنگ |
ستمبر 2013 پشاور چرچ دھماکا دو خودکش دھماکے اتوار کی صبح اس وقت ہوئے جب مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد دعائیہ تقریب کے لیے آل سینٹس کیتھیڈرل چرچ نامی چرچ میں جمع تھے۔[1]
ان حملوں میں ہلاک شدگان کی تعداد 80 ہے۔[2]