2014ء فیفا عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(2014 فیفا عالمی کپ سے رجوع مکرر)
2014 فیفا عالمی کپ
Copa do Mundo da FIFA
Brasil 2014[nb 1]
2014 فیفا عالمی کپ اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکبرازیل
تاریخ12 جون – 13 جولائی
ٹیمیں32 (5 اتحادیوں سے)
میدان12 (12 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین جرمنی (4 بار)
دوسرے درجہ پر ارجنٹائن
تیسرے درجہ پر نیدرلینڈز
چوتھے درجہ پر برازیل
اعداد و شمار
کل مقابلے64
گول171 (2.67 فی میچ)
تماشائی3,429,873 (53,592 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والاکولمبیا کا پرچم جیمز روڈریگز
(6 گول) [1]
بہترین کھلاڑیارجنٹائن کا پرچم نیونل میسی
بہترین نوجوان کھلاڑیفرانس کا پرچم پال پوگبا
بہترین گول کیپرجرمنی کا پرچم مینوئل نوائر
2010ء
2018ء
  عالمی کپ میں پہنچ گئے
  ہار گئے
  شریک نہیں ہوئے
  یہ فیفا کے رکن نہیں

|}

2014ء کا فیفا عالمی کپ 12 جون سے 13 جولائی تک برازیل میں منعقد ہوا۔ اس بار بھی 32 ٹیموں نے عالمی کپ میں شریک کی۔ گذشتہ فیفا عالمی کپ کی فاتح ٹیم ہسپانیہ اس بار پہلے مرحلے میں ہی باہر ہو گئی۔ جرمنی ارجنٹائن کوفائنل میں شکست دے کر چوتھی مرتبہ عالی کپ جیتنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔

حصہ لینے والی ٹیمیں[ترمیم]

ایشیا (4)
افریقا (5)
اوقیانوس (0)
  • کوئی نہیں پہنچ پایا

شمالی امریکا (4)
جنوبی امریکا (5)

یورپ (13)

برتن 1 (بہتریں ٹیمیں) برتن 2 (افریقہ اور جنوبی امریکا) برتن 3 (ایشیا اور شمالی امریکا) برتن 4 (یورپ)

 برازیل (میزبان)
 ارجنٹائن
 کولمبیا
 یوراگوئے
 بلجئیم
 جرمنی
 ہسپانیہ
 سویٹزرلینڈ

 الجزائر
 کیمرون
 آئیوری کوسٹ
 گھانا
 نائجیریا
 چلی
 ایکواڈور

 آسٹریلیا
 جاپان
 ایران
 جنوبی کوریا
 کوسٹاریکا
 ہونڈوراس
 میکسیکو
 ریاستہائے متحدہ

 بوسنیا و ہرزیگووینا
 کرویئشا
 انگلستان
 فرانس
 یونان
 اطالیہ (اس کو پوٹ 2 میں منتقل کیا گیا ہے)
 نیدرلینڈز
 پرتگال
 روس

میدان[ترمیم]

ریو دے جینیرو براسیلیا ساؤ پالو فورٹالیزا
ماراکانا اسٹیڈیم مانہ گارینشا قومی اسٹیڈیم میدان آرنا کورینتیانس کاستیلو اسٹیڈیم

22°54′43.8″S 43°13′48.59″W / 22.912167°S 43.2301639°W / -22.912167; -43.2301639 (Estádio do Maracanã)

15°47′0.6″S 47°53′56.99″W / 15.783500°S 47.8991639°W / -15.783500; -47.8991639 (Estádio Nacional Mané Garrincha)

23°32′43.91″S 46°28′24.14″W / 23.5455306°S 46.4733722°W / -23.5455306; -46.4733722 (Arena Corinthians)

3°48′26.16″S 38°31′20.93″W / 3.8072667°S 38.5224806°W / -3.8072667; -38.5224806 (Estádio Castelão)

بیلو ہوریزونٹے پورتو الیگرے
مینیرو اسٹیڈیم بیرا ریو اسٹیڈیم

19°51′57″S 43°58′15″W / 19.86583°S 43.97083°W / -19.86583; -43.97083 (Estádio Mineirão)

30°3′56.21″S 51°14′9.91″W / 30.0656139°S 51.2360861°W / -30.0656139; -51.2360861 (Estádio Beira-Rio)

سلواڈور ریسیف
میدان فونتے نووا میدان پرنامبوکو

12°58′43″S 38°30′15″W / 12.97861°S 38.50417°W / -12.97861; -38.50417 (Arena Fonte Nova)

8°2′24″S 35°0′29″W / 8.04000°S 35.00806°W / -8.04000; -35.00806 (Arena Pernambuco)

کویابا میناس ناتال كوريتيبا
میدان پانتانال میدان دا آمازونیا میدان داس دوناس میدان دا بایشادا

15°36′11″S 56°7′14″W / 15.60306°S 56.12056°W / -15.60306; -56.12056 (Arena Pantanal)

3°4′59″S 60°1′41″W / 3.08306°S 60.02806°W / -3.08306; -60.02806 (Arena Amazônia)

5°49′44.18″S 35°12′49.91″W / 5.8289389°S 35.2138639°W / -5.8289389; -35.2138639 (Arena das Dunas)

25°26′54″S 49°16′37″W / 25.44833°S 49.27694°W / -25.44833; -49.27694 (Arena da Baixada)

ٹیم بیس کیمپ[ترمیم]

اختراعات اور سہولیات[ترمیم]

2014 فیفا عالمی کپ کی افتتاحی تقریب

2014 فیفا عالمی کپ کا سرکاری گیند ایڈیڈاس برازوکا ہے۔[2] یہ فیفا عالمی کپ کا پہلا گیند ہے جسے پرستاروں نے نام دیا ہے۔ گیند ایڈیڈاس نامی ادارے نے تیار کیا ہے جو فیفا کا شررکت دار ہے اور 1970ء کے بعد سے فیفا عالمی کپ کا سرکاری میچ گیند فراہم کنندہ ہے۔ میچ کے سرکاری گیند سیالکوٹ، پاکستان میں تیار کیے گئے ہیں۔[3][4]

گروپ مرحلہ[ترمیم]

گروپ جدول میں رنگ کلید
ٹیم کی 16 کے راؤنڈ میں پیش قدمی
ٹیم گروپ مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکی

گروپ اے[ترمیم]

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 برازیل 3 2 1 0 7 2 +5 7
 میکسیکو 3 2 1 0 4 1 +3 7
 کرویئشا 3 1 0 2 6 6 0 3
 کیمرون 3 0 0 3 1 9 −8 0





گروپ بی[ترمیم]

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 نیدرلینڈز 3 3 0 0 10 3 +7 9
 چلی 3 2 0 1 5 3 +2 6
 ہسپانیہ 3 1 0 2 4 7 −3 3
 آسٹریلیا 3 0 0 3 3 9 −6 0

چلی 3–1 آسٹریلیا
سانچیز Goal 12'
والدیویا Goal 14'
بیژور Goal 90+2'
رپورٹ ہل Goal 35'
حاضری: 40,275
ریفری: نومینڈائیز ڈیو (آئیوری کوسٹ)

آسٹریلیا 2–3 نیدرلینڈز
ٹمچل Goal 21'
جیڈینکGoal 54' (پینلٹی)
رپورٹ روبن Goal 20'
وین پرسی Goal 58'
ڈیپے Goal 68'
حاضری: 42,877
ریفری: ڈجامل ہئے موڈی (الجزائر)



 نیدرلینڈز2–0 چلی
فر Goal 77'
ممفیس Goal 90+2'
رپورٹ
حاضری: 62,996

گروپ سی[ترمیم]

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 کولمبیا 3 3 0 0 9 2 +7 9
 یونان 3 1 1 1 2 4 −2 4
 آئیوری کوسٹ 3 1 0 2 4 5 −1 3
 جاپان 3 0 1 2 2 6 −4 1

آئیوری کوسٹ 2–1 جاپان
بنی Goal 64'
گروینو Goal 66'
رپورٹ ہنڈا Goal 16'
ریفری: اینریکو اوسس (چلی)


جاپان 0–0 یونان
رپورٹ
حاضری: 39,485
ریفری: جوئیل اگیالار (ال سلواڈور)

جاپان 1–4 کولمبیا
سنجی اوکازا Goal 45+1' رپورٹ کواڈراڈو Goal 17' (پینلٹی)
جیکسن مارٹینز Goal 55'82'
جیمز رادریگز Goal 90'
حاضری: 40,340
ریفری: پیڈرو پرنیکا(پرتگال)

گروپ ڈی[ترمیم]

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 کوسٹاریکا 3 2 1 0 4 1 +3 7
 یوراگوئے 3 2 0 1 4 4 0 6
 اطالیہ 3 1 0 2 2 3 −1 3
 انگلستان 3 0 1 2 2 4 −2 1


یوراگوئے 1–3 کوسٹاریکا
کاوانی Goal 24' (پینلٹی) رپورٹ کیمبل Goal 54'
Duarte Goal 57'
Ureña Goal 84'
حاضری: 58,679
ریفری: فیلکس بریچ (جرمنی)

انگلستان 1–2 اطالیہ
سٹریج Goal 37' رپورٹ ماکیزیو Goal 35'
بالوٹیلی Goal 50'
حاضری: 39,800
ریفری: بجرن کوپرس (ہالینڈ)

یوراگوئے 2–1 انگلستان
سوارز Goal 39'85' رپورٹ رونی Goal 75'
حاضری: 62,575
ریفری: کالوس ویلاس کو کابالو (ہسپانیہ)

اطالیہ 0–1 کوسٹاریکا
رپورٹ بریان ریز Goal 44'
حاضری: 40,285
ریفری: این ریکوئے اوسس (چلی)


گروپ ای[ترمیم]

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 فرانس 3 2 1 0 8 2 +6 7
 سویٹزرلینڈ 3 2 0 1 7 6 +1 6
 ایکواڈور 3 1 1 1 3 3 0 4
 ہونڈوراس 3 0 0 3 1 8 −7 0






ہونڈوراس 0–3 سویٹزرلینڈ
رپورٹ شاکری Goal 6'31'71'
حاضری: 40,322
ریفری: نستور پیتانا (ارجنٹائن)

گروپ ایف[ترمیم]

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 ارجنٹائن 3 3 0 0 6 3 +3 9
 نائجیریا 3 1 1 1 3 3 0 4
 ایران 3 0 1 2 1 4 −3 1
 بوسنیا و ہرزیگووینا 3 1 0 2 4 4 0 3


ارجنٹائن 1–0 ایران
میسی Goal 90+1' رپورٹ
حاضری: 57,698
ریفری: میلارڈ مازک (سربیا)



گروپ جی[ترمیم]

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 جرمنی 3 2 1 0 7 2 +5 7
 ریاستہائے متحدہ 3 1 1 1 4 4 0 4
 پرتگال 3 1 1 1 4 7 −3 4
 گھانا 3 0 1 2 4 6 −2 1






ریاستہائے متحدہ 0–1 جرمنی
رپورٹ ملر Goal 55'
حاضری: 41,876
ریفری: ریشن آرمیٹو (ازبکستان)

گروپ ایچ[ترمیم]

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 بلجئیم 3 3 0 0 4 1 +3 9
 الجزائر 3 1 1 1 6 5 +1 4
 روس 3 0 2 1 2 3 −1 2
 جنوبی کوریا 3 0 1 2 3 6 −3 1



روس 2014 فیفا عالمی کپ گروپ ایچ#روس بمقابلہ جنوبی کوریا جنوبی کوریا
کرزہاکو Goal 74' رپورٹ لی کن-ہو Goal 68'




الجزائر 1–1 روس
سلمانی Goal 60' رپورٹ کوکورن Goal 6'
حاضری: 39,311
ریفری: کونت کاکلر (ترکی)

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

 
آٹھوں
کوائٹر فائنلسیمی فائنلفائنل
 
              
 
28 جون – بیلو ہوریزونٹے
 
 
 برازیل (پینلٹی) 1 (3)
 
4 جولائی – فورٹالیزا
 
 چلی 1 (2)
 
 برازیل2
 
28 جون – ریو دے جینیرو
 
 کولمبیا1
 
 کولمبیا2
 
8 جولائی – بیلو ہوریزونٹے
 
 یوراگوئے 0
 
 برازیل1
 
30 جون – براسیلیا
 
 جرمنی 7
 
 فرانس2
 
4 جولائی – ریو دے جینیرو
 
 نائجیریا 0
 
 فرانس0
 
30 جون – پورتو الیگرے
 
 جرمنی1
 
 جرمنی (اضافی وقت) 2
 
13 جولائیریو دے جینیرو
 
 الجزائر 1
 
 جرمنی (اضافی وقت)1
 
29 جون – فورٹالیزا
 
 ارجنٹائن0
 
 نیدرلینڈز2
 
5 جولائی – سلواڈور
 
 میکسیکو1
 
 نیدرلینڈز (پینلٹی)0 (4)
 
29 جون – ریسیف
 
 کوسٹاریکا 0 (3)
 
 کوسٹاریکا (پینلٹی)1 (5)
 
9 جولائی – ساؤ پاؤلو
 
 یونان 1 (3)
 
 نیدرلینڈز0 (2)
 
1 جولائی – ساؤ پالو
 
 ارجنٹائن (پینلٹی)0 (4) تیسرا نمبر
 
 ارجنٹائن (اضافی وقت)1
 
5 جولائی – براسیلیا12 جولائی – براسیلیا
 
 سویٹزرلینڈ 0
 
 ارجنٹائن1 برازیل0
 
1 جولائی – سلواڈور
 
 بلجئیم0  نیدرلینڈز3
 
 بلجئیم (اضافی وقت)2
 
 
 ریاستہائے متحدہ1
 


مقابلوں کی تفصیلات[ترمیم]

(16 کا مرحلہ)

کولمبیا 2–0 یوراگوئے
روڈریگز Goal 28'50' رپورٹ
حاضری: 73,804
ریفری: بجورن کوپرس (نیدرلینڈز)

 نیدرلینڈز2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#نیدرلینڈز بمقابلہ میکسیکو میکسیکو
سنائڈر Goal 88'
ہونتلار Goal 90+4' (پینلٹی)
رپورٹ دوس سانتوس Goal 48'
حاضری: 58,817
ریفری: پیڈرو پرہنیکا (پرتگال)

کوسٹاریکا 2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#کوسٹا ریکا بمقابلہ یونان (اضافی وقت) یونان
رویز Goal 52' رپورٹ سوکراتیس پاپاستاتھوپولوس Goal 90+1'
پینلٹیاں
برجس Penalty scored
رویز Penalty scored
گونزالز Penalty scored
کیمبل Penalty scored
اومنا Penalty scored
5–3 Penalty scored میتروگلو
Penalty scored کریستودولوپوس
Penalty scored ہولباس
Penalty missed گکاس
حاضری: 41,242
ریفری: بین ولیم آسٹریلیا


جرمنی 2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#جرمنی بمقابلہ الجزائر الجزائر
شورلے Goal 92'
اوزیل Goal 120'
رپورٹ جابو Goal 120+1'

ارجنٹائن 1–0 سویٹزرلینڈ
ڈی‌ماریا Goal 118' رپورٹ
حاضری: 63,255
ریفری: جوناس اریکسون (سویڈن)

بلجئیم 2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#بیلجئیم بمقابلہ ریاست ہائے متحدہ امریکا ریاستہائے متحدہ
دے بروین Goal 93'
لوکاکو Goal 105'
رپورٹ گرین Goal 107'

کوارٹر فائنل[ترمیم]

فرانس 0–1 جرمنی
رپورٹ ہمبلز Goal 13'
حاضری: 74,240
ریفری: نیسٹر پیٹانا (ارجنٹائن)

برازیل 2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#برازیل بمقابلہ کولمبیا کولمبیا
تھنگو سلوا Goal 7'
ڈیوڈ لوئیس Goal 69'
رپورٹ جیمز روڈریگز Goal 80' (پینلٹی)

ارجنٹائن 1–0 بلجئیم
کونزالو ہیگیوئن Goal 8' رپورٹ
حاضری: 68,551
ریفری: نیکولا ریزولی (اٹلی)

سیمی فائنل[ترمیم]

برازیل 2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#برازیل بمقابلہ جرمنی جرمنی
آسکر Goal 90' رپورٹ مولر Goal 11'
کلوزی Goal 23'
کروس Goal 24'26'
قدیرا Goal 29'
شرلے Goal 69'79'
حاضری: 58,141
ریفری: مارکو روڈریگرز (میکسیکو)

تیسرا مقام میچ[ترمیم]

تیسرے مقام کے لیے نیدرلینڈز نے برازیل کو 0-3 سے ہرا دیا۔ برازیل نے پورے عالمی کپ میں 14 گول کھائے، یہ کسی میزبان ملک کے خلاف آج تک کے سب سے زیادہ گول ہیں۔[9]

فائنل[ترمیم]

جرمنی 0-1 ارجنٹائن
ماریو گوئتیز رپورٹ
حاضری: 74,738
ریفری: نکولا ریزولی (اٹلی)

گول کرنے والے[ترمیم]

6 گول کرنے والے
5 گول کرنے والے


4 گول کرنے والے


3 گول کرنے والے
2گول کرنے والے
1 گول کرنے والے
اپنی طرف گول کرنے والے
  • بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم سعد کوآسینک (بوسنیا و ہرزیگووینا; ارجنٹائن کے خلاف کھیلتے ہوئے)
  • برازیل کا پرچم مارسیلو (برازیل; کورشیا کے خلاف کھیلتے ہوئے)
  • گھانا کا پرچم جون بوے (گھانا; پرتگال کے خلاف کھیلتے ہوئے ہوئے)
  • ہونڈوراس کا پرچم نوہل ولاڈریس ((ہنڈراس; فرانس کے خلاف کھیلتے ہوئے ہوئے)
  • نائجیریا کا پرچم جوزف یوبو (نائجیریا; فرانس کے خلاف کھیلتے ہوئے ہوئے)

حوالہ جات:[10]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "FIFA world cup 2014 top scorers"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2014 
  2. "World Cup 2014 Brazuca"۔ Soccer.com/Guide۔ Soccer.com۔ 05 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2013 
  3. Zhang Jingya۔ "World Cup ball: Pakistan launches the "Brazuca" – CCTV News – CCTV.com English"۔ 29 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014 
  4. By AFP۔ "Football: Sialkot workers fire 'Brazuca' ball to Brazil – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ Tribune.com.pk۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014 
  5. "Neymar fires Brazil to comeback victory"۔ FIFA۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014 
  6. "Match report – Brazil–Croatia" (PDF)۔ FIFA.com۔ 12 جون 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014 
  7. "Referee designations for matches 1-4" (PDF)۔ fifa.com۔ 2014-06-10۔ 30 جون 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2014 
  8. "GER-GHA"۔ FIFA۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2014 
  9. http://www.smh.com.au/fifa-world-cup-2014/world-cup-match-report/world-cup-2014-netherlands-pile-more-misery-on-brazil-in-third-place-playoff-20140713-zt5so.html
  10. "adidas Golden Boot"۔ FIFA.com (Fédération Internationale de Football Association)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2014 
  1. The پرتگالی برازیلی pronunciation is [ˈkɔpɐ du ˈmũdu da ˈfifɐ bɾaˈziw ˈdojz ˈmiw i kaˈtoʁzi]، in Brazil's standard pronunciation.
  2. First own goal by Brazil in the World Cup history[5]
  3. His 15th World Cup goal, bringing him level with رونالڈو as the top marksman in World Cup history.[8]

ملاحظات[ترمیم]